نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں ۔۔۔

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لیے احسان مند ہوں ۔۔۔ بہت شکریہ :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں ۔۔۔

    بہت شکریہ بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں ایسے اشعار کی وجہ سے ہی تو جوانی میں بڑھاپے کا احساس رہتا تھا ۔۔۔ اب کیا خاک جوان رہیں گے :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں ۔۔۔

    بہت شکریہ منہاج میاں ۔۔۔ جزاک اللہ
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں ۔۔۔

    بہت شکریہ عرفان بھائی ۔۔۔ کالج تو نہیں ۔۔۔ مگر آس پاس کے زمانے کی ہی ہے ۔۔۔ آپ کی گرانقدر تجاویز کے لیے بھی تہہِ دل سے شکر گزار ہوں نہ کو دو حرفی باندھنا یقینا اچھا نہیں ۔۔۔ مگر کئی جدید شعرا نے ایسا کیا ہے ۔۔۔ سو پہلے میں بھی کبھی کبھی اس بدعت کا ارتکاب کر لیتا تھا ۔۔۔ اب شعوری کوشش یہی ہوتی...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    زہرہ نگاہ: دلاسا (نظم)

    زہرہ نگاہ کی ایک نظم آپ سب کے ذوق کی نذر ۔۔۔ نیرہ نور نے گایا بھی بہت خوب ہے اسے۔ دلاسا (نظم) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوستی کا اک سمندر ان گنت ساحل وفا کے اپنے سینے میں چھپائے جانے کب سے بہہ رہا تھا دفعتاً، اک موج ابھری موتیوں کی شکل میں ڈھلتے ہوئے الفاظ، جملے خوبخود دل سے اٹھے لب تک گئے! دل کا ہر اک بوجھ...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف منہاج علی

    شارٹ اور میڈیم ٹرم میں تو بحریہ ٹاؤن ہی وہ جگہ نظر آتی ہے جہاں اسٹیبلشمنٹ ایک سویلین کے تھلے لگی ہوئی ہے ۔۔۔ بس ہمارے لیے تو یہی کوالٹی کافی ہے :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف منہاج علی

    ویسے شہباز شریف کے دور میں ہم جذبات میں آ کر لاہور منتقل ہونے کا سوچنے لگے تھے اپنے شہر کی حالتِ زار دیکھ کر ۔۔۔ وہ تو بھلا ہو بزدار صاحب کا کہ انہوں نے ہمارے دل سے یہ وسوسہ دور کرنے کے لیے دن رات محنت کی :) اب ہم بحریہ ٹاؤن میں جا بسیں گے ۔۔۔ فار سوشیو پالیٹکل ریزنز :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف منہاج علی

    دعوت قبول کرنے میں یوں تو کوئی حرج نہیں ۔۔۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اگر روح نے آپ کے ساتھ کراچی میں افطار کر لیا تو جسم اور روح کے روزوں میں فرق پیدا ہوجائے ۔۔۔ کچھ رہنمائی فرمائیے کہ کیا روح کی پیروی میں جسم کو تین گھنٹے قبل روزہ افطار کرنے کی اجازت ہوگی؟ کیونکہ ہم اگر روح کو جسم کے تابع بنائیں گے...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف منہاج علی

    جسم کہیں بھی مقیم رہے ۔۔۔ روح تو ہمیشہ کراچی کی اور کراچی میں ہی رہے گی :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں ۔۔۔

    عزیزانِ من، آداب! مکرمی و محترمی جناب خلیل بھائی کے ارشاد کی تعمیل میں ایک بہت پرانی غزل آپ سب کے ذوق کی نذر ۔۔۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف! ہمیشہ کی طرح آپ کی ثمین آرا کا انتظار رہے گا۔ دعاگو، راحلؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں، میری...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    جی ضرور، کیوں نہیں ۔۔۔ اگرچہ بہت پرانی کاروائی ہے، عین ممکن ہے کہ احباب کے ذوق کی تسکین نہ کر پائے :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف منہاج علی

    خوش آمدید منہاج میاں ۔۔۔ امید ہے آپ محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ اپنی تخلیقات سے نوازتے رہیے گا۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ہمارے شہر سے ہیں ۔۔۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    جدید شعرا کے یہاں یہ ہیئت کافی مقبول ہے، جن سے متاثر ہو کر، اس بے نام بحر میں ایک بار ہم نے بھی طبع آزمائی کی تھی :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رمضان كريم سعيد لكم من بلد النيلين تقبل الله منا و منكم

    رمضان كريم سعيد لكم من بلد النيلين تقبل الله منا و منكم
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد مبارکباد رمضان مبارک 1442 ہجری بمطابق بارہ اپریل 2021

    بلادِ نیلین سے تمام اہل اسلام کو رمضان کریم کی مبارکباد پہنچے. اللہ سبحانہ و تعالی اس ماہ مبارک کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم سب کی جملہ عبادات کو قبول فرمائے. آمین
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    میں دشتِ عشق میں آ تو گیا، مگر راحلؔ ۔۔۔ جنوں ہی مثلِ غزال اب کہیں رمیدہ ہے

    میں دشتِ عشق میں آ تو گیا، مگر راحلؔ ۔۔۔ جنوں ہی مثلِ غزال اب کہیں رمیدہ ہے
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: بھولنے والے خدا کا فضل ، ہائے یاد کر

    بہت خوب عرفان بھائی ... اور حسبِ موقع بھی :) ہماری ناچیز داد قبول کیجیے.
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    [PDF]سورہ یٰس - 15 سطری مع اردو ترجمہ

    ماشاء اللہ ... اللہ پاک آپ کو خوب خوب جزائے خیر عطا فرمائے شکیب. خدمت قرآن کی سعادت قمست والوں کو نصیب ہوتی ہے، اور آپ ماشاء خوش نصیب ہیں. جزاک اللہ خیرا کثیرا
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تم ہم اور خاموش سمندر غزل نمبر 40 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    ۱۔ عروض کا مطالعہ کریں ۔۔۔ ویسے یہاں اس محفل پر ہی سیکھنے کے لیے کافی مواد موجود ہے ۔۔۔ تاہم اگر کسی کتاب کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو مکرمی و استاذی سرور عالم راز صاحب کی کتاب نہایت مفید رہے گی ۔۔۔ کتاب کا ربط یہ رہا http://sarwarraz.com/books/KitaabArooz.pdf ۲۔ قافیہ قائم کرنے سے پہلے ایک بار...
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    درد چیخیں تو اشک لکھتا ہوں

    محفل میں خوش آمدید توصیف صاحب۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف بھی کروائیے۔ اگر آپ پابندِ بحور شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اچھی بات ہے، تاہم اس کے لیے آپ کو بحور و اوزان کی بنیادی شدبد (جسے عروض کہتے ہیں) پیدا کرنا ہوگی۔ موجودہ صورت میں اس آزاد نظم پر کچھ صلاح دینا مشکل ہے کیونکہ ہر مصرع کسی...
Top