نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    بہت شکریہ ریحان، آپ کی داد و پذیرائی کے لیے شکرگزار ہوں. جزاک اللہ
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    نہیں، ایسا کوئی اصول نہیں ہے. لوگ اس کا جواز تسکین اوسط کے اصول سے تراشتے ہیں جو کہ غلط ہے. تسکین اوسط زحافات بنانے کا ایک عروضی قاعدہ ہے جس کا اطلاق الفاظ کے تلفظ پر نہیں کیا جاسکتا. آپ کی دی گئی پہلی مثال میں لفظ نظر کی جمع استعمال کی گئی ہے. اردو قاعدے پر جمع بناتے ہوئے استاد شعرا نے ظ کو...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    بہت شکریہ منہاج میاں ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لیے ممنونِ احسان ہوں۔ جزاک اللہ۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    بیٹا میرے خیال میں تو طبیعت اور میت درست قوافی نہیں کیونکہ میت کے درست تلفظ میں یائے مشدد پر کسرہ ہوتا ہے ۔۔۔ یعنی میِّت ۔۔۔ لیکن لغتِ کبیر والوں نے بالفتح بھی لکھا ہے، ہو سکتا ہے دونوں تلفظ قابل قبول ہوں! معنوی اعتبار سے مسئلہ یہ ہے کہ دونوں مصرعوں میں کم و بیش ایک ہی بات دہرائی گئی ہے، مگر اس...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے امام احمد رضاؔ خان

    ماشاء اللہ ... نعتیہ شاعری میں مولانا احمد رضا خان صاحب رح کا واقعی جواب نہیں ہے ... سبحان اللہ کچھ مصرعوں میں شاید ٹائپنگ کی اغلاط رہ گئی ہیں، بحر میں نہیں آ رہے. خوبصورت کلام شریک محفل کرنے کے لیے جزاک اللہ خیر
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ ... داد و پذیرائی کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ وارث بھائی، آپ کی توجہ اور حوصلہ افزائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    بہت شکریہ خلیل بھائی، داد و پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    کچھ سال قبل جب ملائشیا کے ایک سائنسدان شیخ مظفر شکور بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن پر گئے تھے تو ملیشین علما کے ایک بورڈ نے خلا میں نماز اور روزے کے حوالے سے ان کے لیے باقاعدہ ہدایت نامہ جاری کیا تھا اور شیخ صاحب نے اسی پر عمل کرتے ہوئے خلا میں نماز پڑھی تھی۔ سو خلا میں نماز روزے کے قیام کا مسئلہ تو...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    جی فتوی تو ظاہر ہے کہ مولوی حضرات نے ہی دیا ہوتا ۔۔۔ میرا سوال یہ تھا کہ آپ کتنے ایسے سائنسدانوں کو جانتے ہیں جو بیچارے نکاح ٹوٹ جانے کے ڈر سے مریخ پر ہیلی کاپٹر اڑانے سے پیچھے ہٹ گئے۔ آپ تو تب شادی شدہ بھی نہ تھے، آپ ہی مولویوں کی سازش ناکام بنا دیتے :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    سر آپ کی ڈاکٹورل ریسرچ میں یہ مسئلہ کتنی بار حائل ہوا اور آپ کی ریسرچ کا کتنا نقصان ہوا؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    آپ ایسے کتنے سائنسدانوں اور انجینیئرز کو جانتے ہیں جو نکاح ٹوٹ جانے کے ڈر سے مریخ پر ہیلی کاپٹر نہیں اڑا سکے!
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    ایک نئی غزل آپ سب کی بصارتوں کی نذر۔ آپ سب کی قیمتی آرا کا انتظار رہے گا۔ دعاگو، راحلؔ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے غمِ فراق کی شدت سے دل دریدہ ہے یہ سوزِ ہجر کریں دور کس طرح دل سے جسے بہ ہوش و رضا ہم نے خود خریدا ہے وہ کلبلاتی سی،...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    باقاعدہ تعارف پر آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔۔۔ زہے نصیب زہے نصیب :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح: آپ سے صرف سدا ہم نے محبت کی ہے

    پہلے مصرعے میں لفظ سیاست لانے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟ دوسرے مصرعے میں الفاظ کی ترتیب غیر ضروری طور پر بگڑی ہوئی ہے۔ بدگمانی کبھی رکھی، نہ عداوت کی ہے آپ سے ہم نے سدا صرف محبت کی ہے دونوں مصرعوں کا ربط؟؟؟ پہلا مصرع بہت الجھا ہوا ہے۔ کچھ ستم اور سہی، گر یہ ہے تیری حسرت ہم نے کیا پہلے کبھی کوئی شکایت...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    اور ہمارے سائنسدان اور انجینئرز کیا کر رہے ہیں؟ امیگریشن کی تیاریاں؟
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دل کی ابیاض سے ہر سطر مٹائی جائے

    پہلے مصرعے میں یارو بھرتی کا معلوم ہوتا ہے. دوسرے مصرعے میں "دھلائی جائے" گرامر کے حساب سے غلط ہے، یہاں "دھوئی یا دھلوائی جائے" کہنا چاہیے. پنکھڑی کا قطرے کو گوہر بنا دینا مجہول سا بیان ہے. علاوہ ازیں پھول میں پنکھڑی لگانا بھی بامعنی بات نہیں لگتی. دولخت لگتا ہے، مفہوم واضح نہیں ہے. یہاں بھی...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وہ کلبلاتی سی معصوم حسرتِ ممنوع ۔۔۔ گو اب بھی دل میں کہیں ہے، پہ سر بریدہ ہے!

    وہ کلبلاتی سی معصوم حسرتِ ممنوع ۔۔۔ گو اب بھی دل میں کہیں ہے، پہ سر بریدہ ہے!
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں ۔۔۔

    بہت شکریہ یاسمین صاحبہ، جزاک اللہ۔
Top