نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    پہاڑی زبان

    ترتیب کی پہاڑی کیا ہے؟
  2. عزیزامین

    ولنتئیر ورک

    یہ سپیشل پرسنز کے لیے ہے
  3. عزیزامین

    میٹھا یا نمکین

    تیکھے اور پھیکے کو بھی شامل کرتا تو اور بھی اچھا تھا؟
  4. عزیزامین

    ولنتئیر ورک

    میرے دوست پروفیسر ایم اے رضا سپشل پیپلز کے لیے ریڈیو بنا رہے ہیں اگر آپ سنجیدہ ہیں تو تعاون تجاویز سے نوازیں
  5. عزیزامین

    ولنتئیر ورک

    آپ کو ریڈیو میں دلچسپی ہے؟
  6. عزیزامین

    کس کو ولنٹئیر ورک اور ریڈیو میں دلچسپی ہے

    کس کو ولنٹئیر ورک اور ریڈیو میں دلچسپی ہے
  7. عزیزامین

    روایات

    پروفیسر صاحب آپ کی اور حسان خان کی خوب بنے گئی ، انکو بھی ترکی میں بہت دلچسپی ہے
  8. عزیزامین

    روایات

    مجھے ترکوں کی ایک بات پسند نہیں آئی پتہ نہیں یہ بات ترک کلچر میں ہے بھی یا نہیں میں نے ڈراموں میں دیکھا تھا، وہ ترک نہیں یورپین لگتے ہیں بہت ہی ماڈرن ، ڈرنک کرنا وغیرہ
  9. عزیزامین

    میٹھا یا نمکین

    حیرت کی بات ہے میٹھے کو زیادہ ووٹ ملے ہیں یہ میرے لی انوکھا تجربہ ہے
  10. عزیزامین

    میٹھا یا نمکین

    میں بھی نمک اللہ کی نعمت شمار کرتا ہوں ۔ میٹھے کے بغیر بھی میرا گزارا ہو سکتا ہے
  11. عزیزامین

    پہاڑی زبان

    میں کہوں گا پہاڑی نہیں بلکہ مادری زبان نام ہونا چاہیے اس دھاگے کا
  12. عزیزامین

    ڈیٹاپرائیویسی ڈے

    یہ دن ہوتا کیا ہے اسکا مقصد کیا ہے؟
  13. عزیزامین

    روایات

    میں اچھی روایات کو پسند کرتا ہوں ۔ ویسے میں روایات کے خلاف ہوں
  14. عزیزامین

    روایات

    @ محمد خلیل الرحمٰن
  15. عزیزامین

    روایات

    حسان خان
  16. عزیزامین

    روایات

    نایاب
  17. عزیزامین

    روایات

    @امجدمیانداد
  18. عزیزامین

    روایات

    @امجدمیانداد
  19. عزیزامین

    پلیز ہیلپ۔۔۔۔۔۔

    شکریہ مجھے پتہ ہے۔ میں سوفٹ ویر سے اب شرارت نہیں کرتا بلکہ کمپیوٹر کو اصلی حالت میں رکھتا ہوں تاکہ مسئلہ نہ ہو
  20. عزیزامین

    روایات

    روایات کے متعلق کیا کہیں گے ۔ اسکی انگلش کیا ہے ۔ کیا روایات اچھی بھی ہوتیں ہیں کیا آج بھی اچھی روایات باقی ہیں؟۔ مختلف ممالک یا مختلف خطوں میں الگ الگ رویات ہوں گی ان کے بارے میں بتایں؟ کیا مغربی ممالک میں بھی رویات ہوتیں ہیں انکی اچھی روایات بتایں؟
Top