نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    موسم کا حال!

    بادل، بارش، بجلی کی آنکھ مچولی
  2. پاکستانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    پاکستان میں اکثر موبائیل پر غیر ممالک سے آنے والی کال پر نو نمبر یا پرائیویٹ نمبر لکھا آتا ہے۔
  3. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    شکریہ ضبط خوش آمدید فاتح بھائی اب پھر سے ضبط
  4. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    میں یہی ہوں شمشاد بھائی قیصرانی بھائی، پاکستان میں ہوتے ہوئے تو یہ بات کہی جا سکتی ہے، فن لینڈ میں انٹرنیٹ کو کیا پرابلم ہے۔
  5. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    السلام علیکم
  6. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جی بالکل، اسی خوشی میں، میں دوبارہ آ جاتا ہوں اب ضبط
  7. پاکستانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    رمضان میں پراٹھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی صحت اور تیز ہاضمے کی نشانی ہے ۔ لگیں رہیں ضبط بھیا
  8. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب میں یعنی پاکستانی بقلم خود
  9. پاکستانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    جی نہیں ۔۔۔۔ میرے خیال سے ماہ رمضان کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے، اب ہماری طرح تو کوئی نہیں کہ 24 گھنٹے نٹ پر ہی گزارتے ہیں، بھاگم بھاگ میں عبادت کی اور پھر کمپیوٹر:(
  10. پاکستانی

    سندھی ورڈ پرییس، کی بورڈ اور فانٹ

    اچھی کاوش ہے۔ میری طرف سے مبارک باد
  11. پاکستانی

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    خوب!!!!!! عید کی تیاریاں عروج پر ہیں، اپنے بارے میں تو ابھی تک نہیں سوچا مگر بچوں کو آج ہی روزے کے بعد بازار لے جاتا ہوں۔
  12. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    السلام علیکم یا حاضرینِ محفل
  13. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب پاکستان سے پاکستانی حاضر ہے۔
  14. پاکستانی

    فیملی فوٹو

    اچھی مگر کافی پرانی تصویر ہے۔
  15. پاکستانی

    مبارکباد شمشاد کا تیس ہزاری منصب

    خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجیئے
  16. پاکستانی

    جنت سے ایک خط!

    ارررےےے میں پہلے ہی اسے یہاں پوسٹ کر چکا ہوں
  17. پاکستانی

    القلم رمضان فانٹ

    واقعی اپنی مثال آپ ہے یہ فونٹ ۔۔۔ جزاک اللہ شاکر صاحب
  18. پاکستانی

    الیکش کمیشن کا نوٹیفیکیشن: صدرِ پاکستان پر سرکاری ملازمت کی پابندی ختم

    تمھاری بات دل کو لگتی ہے ظفری، واقعی ہم لوگ خواہ مخواہ کی باعث میں الجھے ہیں یعنی یوں ہوتا تو کیا ہوتا یوں ہوتا تو کیا ہوتا
  19. پاکستانی

    الیکش کمیشن کا نوٹیفیکیشن: صدرِ پاکستان پر سرکاری ملازمت کی پابندی ختم

    ''دوبارہ منتخب ہونے کے بعد، حلف اٹھانے سے پہلے آرمی چیف کا عہدہ چھوڑ دیا جائے گا'' یہ ایک کھلی بدمعاشی ہے یا ایک بچے کی ضد یعنی ہر حال میں مجھے منتخب کرو ورنہ مارشل لا کے لئے تیار ہو جاؤ
Top