ماوراء
محفلین
مگر یہاں لکھنے کی کیا ضرورت تھی تم چپُ نہیں رہ سکتی تھی کیا ،
اوہ۔۔یہاں نہیں لکھنا تھا کیا۔۔؟ وہ پچھلی بار آپ نے سب کو بھیجے تھے تو انہوں نے بھی ذکر کیا تھا۔ اس لیے میں نے بھی کر دیا۔
مگر یہاں لکھنے کی کیا ضرورت تھی تم چپُ نہیں رہ سکتی تھی کیا ،
میں ماروں گی تمھیں،
ایڈریس ہی لینا ہے نا ؟ تو لے لو میں دے دیتی ہوں اس میں کیا ہے ؟ مگر ، ۔۔ اگر تم نے ایڈریس لے کر مجھے کچھ بیھجا تو میں ناراض ہوجاؤں گی سوچ لو ۔
ایڈریس ای ۔ میل کرتی ہوں میں اپنا ، ۔۔ مگر مجھے کچھ سینڈ نہیں کرنا تم ، ۔۔ ٹھیک ہے جب ملنے آئی تو تب لیتی آنا مگر ابھی نہیں ۔ ۔
بدنام کہاں کیا ہے؟؟ میں نے تو اپنا بھی لکھا ہے۔ شکر ہے اب آپ سانس لینے کو بھی رک جاتی ہیں۔
ماورہ یہ کیا تم مجھے بچاری کو بدنام کر رہی ہو http://mawra.urdutech.com/ یہ تو تبصرہ میں نے پڑھا ہی اب ہے کہاں مجھے تیز بولنے کا سنا رہی ہو ۔ میں بچاری تو آہستہ آہستہ ہی بولتی ہوں اب آہستہ آہستہ تیز آواز خود ہو تو میں کیا کر سکتی ہوںاور اب تو میں سانس بھی لے لیتی ہوں بیچ بیچ میں ۔ یقین نہ آئے تو پوچھ لو زکریا سے ، اور شگفتہ سے ۔ اب کل ہی شگفتہ سے دو گھنٹے میری فون پر بات ہوئی ہے تو ایک گھنٹہ میں نے شگفتہ کو دیا تھا بولنے کو ۔ ۔اور زکریا کو پوچھو اب تو میں سانس لینے کو بھی رکُ کر اگلے کو بھی موقع دے دیا کرتی ہوں تاکے اب اک ، دو بات سننے والا اب اپنی بھی تو سنا لے نا ،
بڑے بھیا ۔ کدھر گئے آپ ۔؟ ذرا ادھر آکر بتائیے گا میں کتنا بولتی ہوں کیا آپکو بھی درمیان میں بولنے کے لئے وقت مل جاتا ہے کہ آپ بھی انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب یہ سانس لینے کو رکےُ تو میں بولوں
اوہ۔۔یہاں نہیں لکھنا تھا کیا۔۔؟ وہ پچھلی بار آپ نے سب کو بھیجے تھے تو انہوں نے بھی ذکر کیا تھا۔ اس لیے میں نے بھی کر دیا۔
ماریں یا جو بھی کریں۔ میں نے آخر لے ہی لیا۔
جب آپ مجھے بھیج سکتی ہیں تو میں کیوں نہیں بھیج سکتی۔۔؟
چلیں، آپ کو نہیں بھیجوں گی۔ اقراء ، نمرا، مناہل ہیں نا۔
بوچھی نے کہا:بڑے بھیا ۔ کدھر گئے آپ ۔؟ ذرا ادھر آکر بتائیے گا میں کتنا بولتی ہوں کیا آپکو بھی درمیان میں بولنے کے لئے وقت مل جاتا ہے کہ آپ بھی انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب یہ سانس لینے کو رکےُ تو میں بولوں
ننھی منی ۔۔۔ مجھے تو آپ کی آواز پسند ہے نا۔۔۔ فکر ناٹ آپ خوب بولیں۔ بالکل مجھےغزل اور نظمیں اور گانے بھی سنائیں۔
جب مجھے کچھ کہنا ہوتا ہے تو آپ مجھے بولنے دیتی ہیں
ویسے میں یہ لنک اتفاق سے پڑھ رہا ہوں۔۔۔آجکل میں بہت کم تھریڈ پڑھتا ہوں۔۔۔ بزی ۔۔۔۔بزی
مجھ کوگواہی کے لیے بلانا ہو تو پی ایم کردیا کریں ۔۔۔
تو کیا کیا تیاریاں ہورہی ہیں عید کی ۔؟