نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    نواز شریف کی واپسی

    تازہ اطلاع کوئی ۔۔۔۔۔۔۔ میاں صاحب کا طیارہ اسلام آباد سے کس وقت روانہ ہوا اور جدہ کب پہنچے گا ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ وہاں کی صورتحال
  2. پاکستانی

    نواز شریف کی واپسی

    جی ۔۔۔۔۔ نواز شریف کو ایک بار پھر جلا وطن کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ پاور از پاور
  3. پاکستانی

    نواز شریف کی واپسی

    دس ستمبر کو میاں نواز شریف کو پاکستان اترنے دیا جائے یا نہیں، وہ دونوں صورتوں میں ایک بڑی سیاسی قوت بن کر ابھریں گے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ وہ جنرل مشرف کی سیاسی حکمت عملی کے راستے میں بڑی رکاوٹ بن رہے ہیں۔ بے نظیر بھٹو اور جنرل مشرف کے درمیان ڈیل کا معاملہ بھی نواز شریف کی واپسی سے متاثر ہو...
  4. پاکستانی

    نواز شریف کی واپسی

    دس ستمبر دو ہزار سات کو واپس آنے والا نیا نواز شریف جہاں پہلے سے بہادر ہونے کا تاثر دے رہا ہے وہاں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا بھرپور مقابلہ کرنے کا عندیہ بھی دے رہا ہے۔ کہنے کو تو میاں نواز شریف بہت سے دوسرے سیاستدانوں کی طرح اسٹیبلشمنٹ کے دوست اور معاون کے طور پر سیاست کے منظر پر طلوع ہوئے تھے مگر اب...
  5. پاکستانی

    نواز شریف کی واپسی

    معزول اور جلاوطن وزیراعظم میاں نواز شریف کے لاہور میں آبائی محلے رحمان گلیاں کے رہائشی ان کے بچپن کے دوست اور ساتھی ان کی آمد کے منتظر ہیں۔ان کا خیال ہے کہ گئےدن لوٹ آئیں گے۔ وہ ایک بار پھر نواز شریف کے ساتھ ملکر مختلف تھڑے ہوٹلوں، کھوکھوں اور ریڑھیوں پر کھڑے ہوکر کھابے(خصوصی پکوان) اڑائیں گے۔...
  6. پاکستانی

    آج

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شریف برادران کے ساتھ لندن سے اسلام آباد جانے والے صحافیوں کو کہا گیا ہے کہ وہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے پاکستان جا رہے ہیں۔ تاہم ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا نواز شریف بھی اسی طیارے میں پرواز کریں گے۔ اس سے پہلے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ نواز شریف اتوار...
  7. پاکستانی

    نواز شریف کی واپسی

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شریف برادران کے ساتھ لندن سے اسلام آباد جانے والے صحافیوں کو کہا گیا ہے کہ وہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے پاکستان جا رہے ہیں۔ تاہم ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا نواز شریف بھی اسی طیارے میں پرواز کریں گے۔ اس سے پہلے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ نواز شریف اتوار...
  8. پاکستانی

    آج

    نواز، شہباز ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچ گئے
  9. پاکستانی

    اردو کوڈر کے چور

    آپ کی بات میں دم ہے، کیونکہ اس ترجمے میں بہت سے ایسے الفاظ استعمال کئے گئے ہیں جو عرب ریاستوں میں رہنے والے پاکستانی عام طور پر استعمال کرتے ہیں، یہی کچھ عبدالرحمان بھائی کے ترجمے میں بھی ہے۔
  10. پاکستانی

    اردو کوڈر کے چور

    جی نہیں بھیا ۔۔۔۔۔ اب ہر پاکستانی کی غلطیاں میرے کھاتے میں ڈالی جائیں گی کیا ؟؟؟؟؟:(
  11. پاکستانی

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    زبردست اچھی خبر ہے، چلو اپنوں کو نہیں تو غیروں کو ہی کچھ خیال آ گیا
  12. پاکستانی

    اردو کوڈر کے چور

    السلام علیکم مجھے ابھی شاکر کے بلاگ سے علم ہوا، واقعی یہ انتہائی افسوسناک بات ہے، اردو کمیونٹی ابھی چھوٹی اور محدود ہے اگر یہاں بھی یہ سلسلہ چل نکلے تو اللہ حافظ ہے اس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال مکی بھائی ! میری تمام تر ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔
  13. پاکستانی

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    بہت دکھ ہوا درد ناک خبریں سن کر، اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اللہ آپ کو اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
  14. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اللہ کا کرم ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ سنائیں
  15. پاکستانی

    مبارکباد زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔

    زبردست زینب ۔۔۔۔ میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
  16. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    السلام علیکم یا اہلیاں محفل
  17. پاکستانی

    مبارکباد سارا منیر کی سالگرہ

    بتانے سے بہتر ہے دکھایا جائے۔۔۔ جلد ہی سالگرہ کی وڈیو ایڈٹ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کر دوں گا۔
  18. پاکستانی

    شتونگڑے

    آپ ''شتونگڑے'' کو ہی یاد کرتی رہیں گی یا کچھ پوسٹ بھی کریں گی۔
Top