نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    معذرت! شاید زیادہ لکھ دیا میں نے۔ پتا نہیں کیوں تعارف پڑھ کر اپنے کسی قریبی دوست سے بات کرنے جیسا لگا۔
  2. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    بہت اچھا کیا جوائن کرکے:) مجھے بھی استادوں سے رابطہ رکھنا اچھا لگتا ہے۔:) ویسے مجھے ظہیر کہتے ہیں ساؤتھ انڈیا سے تعلق ہے۔ 5 سال سے محفل پر ہوں :) آپ کے نام کے معنی کیا ہیں؟
  3. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید آپی :) امید ہے آپ سے بہہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اردو محفل تک رسائی کیسے ہوئی آپ کی؟
  4. محمدظہیر

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
  5. محمدظہیر

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    میں ایسا تو نہیں پوچھ سکتا تھا کہ "کیا مسکرانے کی وجہ کوئی نہیں 'بنا' اب تک؟" وجہ بنتی ہے، بنتا نہیں:) ویسے میں آپ کے لیے غلط جنس کا انتخاب بھلا کیوں کروں گا:)
  6. محمدظہیر

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    کیا مسکرانے کی وجہ کوئی نہیں بنی اب تک؟
  7. محمدظہیر

    خوب!یہ بول میں نے نصرت فتح علی خان صاحب کی قوالی میں سنے ہیں

    خوب!یہ بول میں نے نصرت فتح علی خان صاحب کی قوالی میں سنے ہیں
  8. محمدظہیر

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    ارے اس پر تو نظر پڑی ہی نہیں یعنی بندہ اپنی محبت پا کر دو سال پہلے ہی مر جائے گا دیوار چین چاٹ کر:ROFLMAO:
  9. محمدظہیر

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    ایران سے جتنی نفرت یہ کرتے ہیں سعودیہ بھی نہیں کرتا کیا نجات کے لیے اتنا کافی نہیں:LOL:
  10. محمدظہیر

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    آپ تو ڈاکؤں کی طرح مبارک باد دے رہے ہیں:ROFLMAO:
  11. محمدظہیر

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    آپ کو بہت مبارک ہو عبدالقیوم بھائی:) یہ صیب کیا ہوتا ہے؟
  12. محمدظہیر

    مشک پوری ٹریک اور ہم

    بہت عمدہ ! زبردست! صبح سے آنلائن ہوں ان تصاویر پر نظر اب پڑی۔ آئی ہوپ یو اینجائڈ اے لاٹ:):):)
  13. محمدظہیر

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    بھئی مبارک باد کا دھاگہ آپ نے ہی تو باندھا ہے:)
  14. محمدظہیر

    ماشاءاللہ فارسی بھی سیکھ لی!

    ماشاءاللہ فارسی بھی سیکھ لی!
  15. محمدظہیر

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    سنا ہے سردیوں میں کپڑے لٹکانے کا جو ٹرینڈ چل رہا ہے اسے دیوار مہربان کہتے ہیں دیوار محبت کیا ہے
  16. محمدظہیر

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    ویسے نمک ان اشیاء میں سے ہے جن کی قیمت چاہے مہنگی ہو یا سستی، مانگ اتنی ہی رہتی ہے اکنامکس Price Inelasticity
  17. محمدظہیر

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    غالبا دو قسم کے نمک ملتے ہیں ہمارے یہاں ایک باریک نمک دوسرا موٹا نمک۔ باریک نمک کی قیمت پندرہ سے بیس روپیے فی کلو ہے۔ موٹا نمک کھلا اور سستا مل جاتا ہے۔
  18. محمدظہیر

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    ویسے اک شاعر کو نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہے۔ کسی کو مل گئی تو انہیں اطلاع دیں
  19. محمدظہیر

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    ارے واہ بہت خوب!!
Top