نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    ویل کم :) یوسف سلطان بھائی اطلاع دینے کے لیے آپ کا شکریہ:)
  2. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نیچے کے دو چھوڑ کر تقریبا بزنس مینیجمینٹ سے جڑے موضوعات ہیں
  3. محمدظہیر

    تعارف سلام و آداب

    ہمارے ساتھ معزز کسی طرح سوٹ نہیں ہوتا:LOL: اب یہ مت سمجھ بیٹھیے گا کہ عزت راس نہیں آتی:ROFLMAO:
  4. محمدظہیر

    تازہ کرنے کے فوری بعد ایکسپائر ہر جاتا ہے۔ دوبارہ کیفیت نامہ تازہ کرنے کو کہا جاتا ہے:)

    تازہ کرنے کے فوری بعد ایکسپائر ہر جاتا ہے۔ دوبارہ کیفیت نامہ تازہ کرنے کو کہا جاتا ہے:)
  5. محمدظہیر

    تعارف سلام و آداب

    میرا خیال ہے ان کا کیبورڈ "ٹ" سے معذور ہے
  6. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بڑے خوش قسمت ہیں جناب:)
  7. محمدظہیر

    تعارف سلام و آداب

    صرف معزز اراکین کو آداب! ہم نے کیا بگاڑا ہے آپ کا:ROFLMAO: کہیں آپ وہاب ریاض کے بھائی تو نہیں:p ماسٹر صاحب:eek: اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید:):):)
  8. محمدظہیر

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    :) فہد آپ کو مبارک ہو خوش رہیے:):)
  9. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ باسی ہو گیا ہے اس لیے تازہ کر رہا ہوں

    میرا کیفیت نامہ باسی ہو گیا ہے اس لیے تازہ کر رہا ہوں
  10. محمدظہیر

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    محفل میں وغیرہ کا کچھ زیادہ استعمال نہیں ہو رہا :confused:
  11. محمدظہیر

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    خوش آمدید صائمہ رمضان آپ کے امتحان کب سے ہیں بارہویں جماعت کے؟
  12. محمدظہیر

    جمہوریت

    جی۔ میں بس یوں ہی لکھ دیا:)
  13. محمدظہیر

    غزل: آج پھر دل میں اضطراب اٹھا ٭ ناصر زیدی

    تیری نظروں سے مست ہوں ساقی سامنے سے میرے شراب اٹھا واہ لطف دے گیا
  14. محمدظہیر

    جمہوریت

    ڈاکٹر:ROFLMAO:
  15. محمدظہیر

    آپ کا کیمرہ

    :):):)
  16. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    The Power of Habit by Charles Duhigg
  17. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ماشاءاللہ۔ اتنی کتابیں! آپ مطالعہ کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں؟
  18. محمدظہیر

    آپ کا کیمرہ

    ایک یہ جواب جس طرح پرسنل ڈائری ہمیں اپنے ماضی کی باطنی سوچ یا انداز فکر بتاتی ہیں ویسے ہی تصویریں ماضی کا ظاہری حلیہ یاد دلاتی ہیں اور ساتھ جڑی ہوئیں یادیں۔ تصویریں ماضی بتاتی رہتی ہیں جب کہ آئینہ ہمارا صرف حال ہی بتاتا ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے:)
  19. محمدظہیر

    آپ کا کیمرہ

    مہینے میں چند تصویریں خود کی بھی بنانی چاہیے تاکہ گزرتے وقت کے ساتھ اپنے چہرے میں تبدیلیوں کا علم ہوتا رہے:)
Top