نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    آپ کا کیمرہ

    ذاتی طور پر میں اپنے موبائل فون کا کیمرہ استعمال کرتا ہوں
  2. محمدظہیر

    آپ کا کیمرہ

    اسی لیے فوٹوگرافر دوست ہونا چاہیے تاکہ اپنی نہیں تو ہماری فوٹوز لیتے رہا کریں:LOL: میرا ایک فوٹوگرافر دوست ہے بڑی اچھی تصویریں کھینچتا رہتا ہے ہم سب کی:D
  3. محمدظہیر

    آپ کا کیمرہ

    میرا خیال ہے اس معاملے میں سب سے خوش نصیب شخص وہ ہے جس کا دوست فوٹوگرفر ہو کیوں کہ بندہ اپنے بھاری بھرکم وزنی کیمرے سے خود کی تصویر لینے سے تو رہا :ROFLMAO:
  4. محمدظہیر

    آپ کا کیمرہ

    ہائے افسوس:ROFLMAO:
  5. محمدظہیر

    کیمرہ اور ٹائم

    میں نے کئی دفع سوچا ڈی ایس ایل آر لینے کے متعلق۔ ابھی تک سوچتا ہی رہ گیا۔ کیمرے کے فائدوں پر کوئی دلچسپ تحریر پڑھوں تو شاید مجھے خریدنے میں دلچسپی پیدا ہو۔:ROFLMAO:
  6. محمدظہیر

    تعارف آداب

    ساؤتھ انڈیا
  7. محمدظہیر

    ہوجائیے ہزاری آپ بھی :)

    ہوجائیے ہزاری آپ بھی :)
  8. محمدظہیر

    تعارف آداب

    مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ مابدولت نے میرے مراسلے کا جواب دینے کی زحمت فرما کر مجھے شرف بخشا :) یہ دیکھیے ایچ اے خان صاحب، میں ان کی اتنی گاڑھی اردو فقط اس لیے سمجھ پایا کیوں کہ میں نے بھی مغل اعظم دیکھی ہے
  9. محمدظہیر

    بدر الفاتح سے ملاقات

    انڈیا رقبے میں اتنا بڑا ہے کہ شمال ہند سے قریب تو سعودیہ پڑتا ہے۔ میں تو اب تک جنوبی ہند چھوڑ کر کہیں نہیں گیا۔:D
  10. محمدظہیر

    تعارف آداب

    بالکل بھی نہیں دیکھا ۔ اتنا وقت نہیں کی یہ سب دیکھ سکوں۔ آپ نے فرمائش کی ہے تو دیکھ لیتا ہوں پھر کبھی:ROFLMAO:
  11. محمدظہیر

    بدر الفاتح سے ملاقات

    بہت خوب بھئی کسی کا انڈیا آنا ہوا تو ہمیں اطلاع دیں۔ ہماری بھی خواہش ہو رہی ہے کسی محفلین سے ملیں :)
  12. محمدظہیر

    تعارف آداب

    کہانی کی نہیں زبان کی بات کر رہا ہوں میں۔ دیکھتا ہوں وقت ملنے پر فہمیدہ کی کہانی:p
  13. محمدظہیر

    تعارف آداب

    آپ پہلے مغل اعظم تو دیکھیے پھر تبصرہ فرمائیے جناب
  14. محمدظہیر

    تعارف آداب

    آپ کو اردو سیکھنے کے لیے فلم دیکھنی ہو تو پرانی ہندی فلمیں دیکھیے جیسے مغل اعظم ، امراؤ جاں وغیرہ rahi
  15. محمدظہیر

    تعارف آداب

    آپ ہندوستان کے مشہور اداکار عامر خان کی فلم "پی کے" دیکھیے یوٹیوب پر مل جائے گی :)
  16. محمدظہیر

    تعارف آداب

    یہ ہمارے مابدولت بھائی ہیں۔ ان سے اردو املاء سیکھنے میں آپ کو کافی مدد ہوگی rahi :)
  17. محمدظہیر

    بات کہنے کی نہیں بات چھپانے کی نہیں

    "بات کہنے کی نہیں" پڑھتے ہی اقبال صاحب کے شکوہ کا "تو بھی تو ہر جائی ہے"زبان پر آ گیا :ROFLMAO: بہت عمدہ ہے:)
  18. محمدظہیر

    تعارف آداب

    غالباً سفارت کار ambassador کو کہتے ہیں اردو محفل میں خوش آمدید کیا آپ نے کبھی ہندی فلمیں دیکھیں ہیں؟ :)
  19. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں کیا الفاظ استعمال کروں گا اردو ڈھنگ کی نہیں بول سکتا:ROFLMAO:
Top