نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    معاشی دہشتگردی

    ٹی وی ون پاکستان کا ایک چھوٹا اور غیرمعروف نجی ٹی وی چینل ہے۔ اس چینل سے ایک پروگرام بنام ”براس ٹیک“ پیش کرتے ہیں۔ جسمیں پاکستان کے واحد تھنک ٹینک براس ٹیکس کے زید حامد دفاعی اور معاشی پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہیں۔ گو کچھ مواقع پر وہ اعداد و شمار پیش کرتے وقت ڈنڈی مار جاتے ہیں لیکن بحیثیت...
  2. ساجداقبال

    14 اگست، جشنِ آزادی مبارک ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    بھائی سینکڑوں ہی منائیں گے۔۔۔۔کروڑوں تو روزی روٹی، بجلی پانی کے چکر میں ہونگے۔
  3. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    ماشاء اللہ آپ تو خاصی خوش خوراک ہیں۔
  4. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 13: آپکا ڈیسک

    خاور بھائی صحیح ڈیزائنرز ڈیسک ہے۔ لیکن میک کی بجائے ونڈوز دیکھ کر حیرت ہوئی۔ ماوراء کیا وہ ری سائز کرنے والا موڈ کام نہیں کرتا آجکل؟
  5. ساجداقبال

    اسلا علیکم پیا رے دوست

    اسلا علیکم پیا رے دوست
  6. ساجداقبال

    امریکہ ساڈا یار اے

    شکریہ۔ انکی اہلیہ کیطرف سے اتنی دیر سے یہ خبر دینا بھی معاملہ کچھ مشکوک بناتا ہے۔ حقیقت بہرحال اللہ ہی جانتا ہے۔
  7. ساجداقبال

    امریکہ ساڈا یار اے

    رپورٹ میں تو نام حیدر زیدی ہے۔ کیا یہ ٹائپو غلطی ہے؟
  8. ساجداقبال

    امریکہ ساڈا یار اے

    نیززیدی اخبارجہاں کے ہفتہ وار کالم نگار ہیں انکی سائٹ پر ملیں گے کالم۔ خاصے معقول کالم نگار ہیں۔ پچھلے دنوں بھی کوئی کالم پڑھا تھا میں نے۔
  9. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 13: آپکا ڈیسک

    ساجداقبال کا ڈیسک واہ۔۔۔۔غیر ارادی طور پر یہ میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ جب بھی بجلی جاتی ہے میں اپنے ڈیسک کی موبائل کیمرہ سے تصاویر لینا شروع کر دیتا ہوں۔ بدقسمتی سے اسوقت کیمرہ کی بیٹری ختم ہے تو موبائل سے ہی گزارہ کرنا پڑا۔ زیک میں ری چارج ایبل بیٹریز استعمال کرتا ہے لیکن بار بار چارج کر عذاب ہے۔...
  10. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    خود آپ نے سینما سے ایک مرحوم کی اوتار تصویر لگائی ہوئی ہے ۔ :p
  11. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    زیک برائے کرم ان ”ٹھگیوں“ کا نوٹس لیں۔ ہم تو کیمرہ لیکر کاکروچوں کے پیچھے بھاگیں اور یہ حضرات ٹی وی و ہارڈڈسک سے تصویریں لیں۔ نئی شرط لگائیں کہ بنظر خود دیکھ کر تصویر اتاری ہو۔ :P ویسے یاد آیا ہماری قدرے پرانی تصاویر میں ہماری گائے کی تصویر تھی: ابھی مزید گائیں اور ایک عدد گدھا لیا ہے، پرسوں...
  12. ساجداقبال

    Turn Your Ubuntu Hardy to Mac OSX Leopard

    ایسے ششکے مجھے بھی بہت پسند تھے اور یہ میک والا تو میرا پسندیدہ ترین تھا۔ لیکن پھر سادہ تھیمز پر لوٹ کے آنا پڑا کہ ان ششکوں سے جلد دل بھر جاتا ہے۔
  13. ساجداقبال

    کشمیر جنت نظیر

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ اسلام آباد میں ہوتے ہوئے بھی کبھی یہاں جانے کی توفیق نہیں ہوئی حتٰی کے شکرپڑیاں گئے بھی 14 سال ہو گئے۔ میرے خیال میں یہ شعر فرحت عباس شاہ کا ہے۔
  14. ساجداقبال

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    جی وہ روڈ تو عرصہ ہوا متروک ہو چکا۔ تاہم ٹنل میں‌ کوئی گڑبڑ ہو تو استعمال میں آتا ہے۔ واقعی کافی دلچسپ روڈ‌ ہے۔
  15. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    فی الحال تو یہی ملا۔ سؤر کمیونٹی آجکل مون سون کی چھٹیوں پر ہے۔ :grin:
  16. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 9: کچن

    ایک اور زاویے سے: سو، یہ تھی ہمارے خستہ حال کچن کی تصاویر۔ یہ گاؤں کا نہیں بلکہ یہاں اسلام آباد کے کرائے والے گھر کا کچن ہے۔
  17. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 9: کچن

    میں‌ سب سے آخر میں، ہمیشہ کی طرح:
  18. ساجداقبال

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    خرم بھائی جب اس نام نہاد ”دہشتگردی کیخلاف جنگ“ کا ذکر آئیگا تو امریکہ کا ذکر تو ضرور آئیگا۔ ہمارے امریکہ سے زیادہ لوگ اس کے بھینٹ چڑھ چکے ہیں، وہ بھی تو پاکستانی تھے۔ میرا مقصد یہ تھا کہ محض‌ امریکہ نہیں طالبان سمیت وہ تمام قوتیں‌ اس حمام میں ننگی ہیں‌، جو معصوم پاکستانی شہریوں‌ کو قتل کر رہی...
  19. ساجداقبال

    پیٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ۔۔

    جی چائنہ والی سائیکل جو 3200 میں تھی پچھلے دنوں پشاور سے 4200 کی لی ہے۔ اسلام آباد کا تو نہ پوچھیں، یہاں‌ دستیاب نہیں‌ تھی پر قیمت 4600 بتا رہا تھا۔ کام شام کروا کر 5000 تک پڑ جاتی ہے۔ شکر ہے میں نے وقت پر لے لی۔ ورنہ آج کے اضافے پر سر پکڑے رو رہا ہوتا۔
  20. ساجداقبال

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    فواد اکثر سوال گندم جواب چنے والا دیتے ہیں۔ بات سلوک پر ہو رہی تھی وہ تعداد جمع منفی کرنے لگے۔
Top