نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    میرے خیال میں آپ نے ورڈپریس کی انسٹالیشن اپگریڈ‌ کی ہے۔ غالباً یہاں‌ ورڈپریس ایم یو استعمال ہوتا ہے، جو ورڈپریس ڈاٹ پی کے کی اونر نے اپگریڈ‌ کیا ہوگا۔ آپ آپشنز میں جائیں۔ وہاں پرما لنک پر کلک کریں۔ پرمالنک کی موجودہ ساخت تبدیل کرکے اپ ڈیٹ‌ کریں۔ چیک کریں‌ اگر بلاگ ٹھیک ہو گیا ہو تو دوبارہ پہلے...
  2. ساجداقبال

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    آپ نے کوئی نئی تھیم اپلوڈ کی ہے یا پھر اپنا ورڈپریس اپ گریڈ کیا ہے؟
  3. ساجداقبال

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ موجودہصورتحال میں استعفیٰ نہیں دونگا، اگر کسی کو مواخذہ کرنا ہے تو اس کیلئے آئین میں طریقہ کار موجود ہے، میں غیرمتوازن نہیں کہ 58ٹوبی کااستعمال کروں گا۔ان خیالات کا اظہار آج انہوں نے ملک کے سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کیا۔صدر مشرف نے کہا کہ میں پاکستان...
  4. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 7: عمارت

    زکریا مجھے حالیہ تصاویر سے کچھ ہفتے کیلیے استثناء دے دیں کہ میرے پاس کیمرہ نہیں ہے آجکل۔ یہ تصویر جنوری کے اواخر میں لی تھی۔ Evacue Trust Building یا Software Technology Park 2 ایف فائیو ون، اسلام آباد
  5. ساجداقبال

    سہیل تنویر۔ ہمیں تم پر فخر ہے

    لیکن ایک بات بہت کھلی جب وارن ایوارڈز کی تقریب میں صرف بھارتی نواجوان پلئیرز کے قصیدے پڑھتے نظر آئے۔ سہیل کو انہوں نے بالکل فراموش کردیا۔ بہرحال وارن کی کپتانی واقعی مثالی تھی مخصوص آسٹریلین سٹائل۔ کرک انفو پر سیریز کے دوران کسی نے ”وارن۔ بہترین کپتان جو آسٹریلیا مس کر گیا“ کے عنوان سے مضمون...
  6. ساجداقبال

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    شمشاد بھائی نے شکریہ بلکہ ”شکر“ ادا کیا ہے کہ لمبا ملنے کی فرصت نہیں‌مل رہی۔ :grin:
  7. ساجداقبال

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    مجھے علم نہیں‌ تھا کہ دیوتا فرہاد علی تیمور کے نام سے یہی لکھتے تھے۔ میں نے دیوتا کچھ خاص نہیں‌ پڑھی، ویسے بھی ایک عمر چاہیے اسے پڑھنے کیلیے۔ تاہم میں نے سسپنس کے آخری صفحات پر چھپنے والی ان کی کہانیاں ضرور پڑی ہیں۔ بہترین لکھتے ہیں۔
  8. ساجداقبال

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    اوہ، میری آمد سے پہلے آپ صحتیاب بھی ہوگئے۔۔۔اب تو آپکی ”باخیریت“ شادی کیلیے دعا ہی کر سکتا ہوں اور اپنے لئے بھی ”اسی قسم“ کی دعا کی توقع رکھتا ہوں۔ ;)
  9. ساجداقبال

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    وہاں‌ تو گراٹو جلیبی نامی دسیوں دکانیں کھل چکیں۔ :) فریسکو کا معیار اب وہ نہیں رہا، صوفی کو لوگ پسند کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں جمیل سویٹس۔ موتی محل کہ جگہ غالباً کوئی کمرشل پلازہ بن رہا ہے۔ باقیوں‌ پر اسی قسم کی فلمیں‌ہیں۔ کالاگجر، پیلا گجر، ماٹھا گجر یہ گجر وہ گجر۔ :grin: کچہری روڈ پر البتہ جدید...
  10. ساجداقبال

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    السلام علیکم، خوش آمدید گرزلی بھائی۔
  11. ساجداقبال

    محمد آصٍف دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

    آپکے تو انڈرورلڈ‌ سے کافی تعلقات ہیں۔ ذرا حل کروائیں نہ یہ معاملہ۔ ابھی پچھلے دنوں‌ ہی تو آپ نے تنازعہ کیوجہ سے خلیفہ کے بھائی کو پار کروا دیا تھا۔ آصف پر بھی کچھ کِرپا کیجیے ناں۔ :grin:
  12. ساجداقبال

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    میں صرف اسوجہ سے سرور اپنا استعمال کر کے جواب دے رہا ہوں کہ راشدقریشی جیسے مسخروں کو بھی توفیق ہو جاتی ہے بولنے کی۔ یہ وہی ہیں ناں جب کارگل کے زمانے میں ایک دن کہا کہ ٹائیگر ہلز پاکستان کے قبضے میں ہیں‌ اور دوسرے دن مُکر گئے کہ ٹائیگر ہل نامی کوئی پہاڑیاں‌ بھی ہیں۔ وائٹ‌ فاسفورس کے فوائد یہاں...
  13. ساجداقبال

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    آپ کرنل افضال مرحوم کی بات کر رہی ہیں۔ انہیں مشرف نے نہیں بلکہ نوازشریف نے اپنے دور میں متعین کیا تھا۔ باقی جوابات کیلیے معذرت۔۔۔لوڈشیڈنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔off
  14. ساجداقبال

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    اس پر تو شعیب صفدر ہی روشنی ڈال سکتے ہیں۔ مختلف خبروں سے مجھے یہی تاثر ملا۔
  15. ساجداقبال

    windows live writer کا مسلہ

    جناب ونڈوز میں‌ اردو سپورٹ بمع پسندیدہ کی بورڈ انسٹال کریں اور لائیو رائٹر ہو یا سکرائب فائر اسمیں اردو لکھیں۔
  16. ساجداقبال

    تعارف میرا نام یاسمین ہے

    خوش آمدید یاسمین، اپنے نام کیطرح یہاں خوشبو بکھیرتی رہیں۔
  17. ساجداقبال

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    آپکا تجزیہ درست نظر آتا ہے۔ پہلے جنرل قیوم اور پھر جنرل جمشید، تجزیہ نگاروں کا خیال ہے اس طرح کے انٹرویوز سے مشرف پر دباؤ ڈالنا مقصود ہے۔ شاید پی پی پی کو اندازہ نہیں کہ مشرف ڈھیٹ اعظم ہیں زرداری سے بھی بڑھکر۔ ڈاکٹر قدیر کو بولنے کی آزادی بھی اسی تناظر میں‌ نظر آتی ہے۔ میرے خیال میں اگر کوئی...
  18. ساجداقبال

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    میں‌ آپکو مشورہ دونگا کہ آپ انٹرویو بذات خود دیکھ لیں۔اور ساتھ میں جنرل قیوم کا انٹرویو بھی، جنکے صدقے مشرف بڑے دھڑلے سے اپنی معاشی اصلاحات کی کامیابی کا ذکر کرتے تھے۔
  19. ساجداقبال

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    میرے ناقص‌ علم کے مطابق سزائے موت عمر قید میں‌ صرف اسوقت تبدیل ہو سکتی ہے جب عدالت اسکا حکم دے۔
  20. ساجداقبال

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    مہوش بہن، یہ لال مسجد کے اسلحہ خانے آپکو پتہ نہیں کیوں‌بار بار یاد آجاتے ہیں۔ مجھے ایک چھوٹے سے سوال کا جواب دیں۔ ہم فرض کرلیتے ہیں‌کہ میڈیا کو جو تصاویر جاری کی گئیں، وہ درست تھیں۔ انہی تصاویر میں راکٹ لانچرز موجود تھے۔ مجھے کوئی ایک خبر اسوقت کی نکال کر دیجیے کہ اس لڑائی میں کوئی راکٹ‌ فوج پر...
Top