نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    آئرش عسکریت پسندی تو اب ختم ہو چکی۔ آپکو کیا ضرورت ہتھیاروں کی۔ جی ہاں‌ کوہاٹ میں ہندکو دوسری بڑی زبان ہے۔ کوہاٹ ضلع کی بات کریں تو اس میں کوئی تین قسم کی پشتواور دو قسم کی ہندکو بولی جاتی ہے۔
  2. ساجداقبال

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ابھی 5 سال پہلے میں بھی ٹین ایجر تھا۔ یعنی میں‌ بھی شامل ہوں‌ اس انجمن میں۔ :grin:
  3. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میرا دل کافی چاہتا ہے کہ خود سے ان باتوں کی تحقیق کیلیے قبائلی علاقوں میں‌جاؤں لیکن ڈرتا ہوں کہ کہیں مجھے ہی حلال نہ کر دیں۔ :grin: ۔ ۔۔ ویسے خیبر کے ٹرک ڈرائیور کمانڈر منگل باغ‌ کے بارے میں مجھے پتہ چلا ہے کہ شروع میں وہاں کے لوگوں نے اس دو دفعہ پکڑ کر ایف سی کے حوالے کیا لیکن انہوں‌ نے دونوں...
  4. ساجداقبال

    جماعت اسلامی

    اتوار والے ”جنگ“ میں اشتہار دے دیں۔
  5. ساجداقبال

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ظالم ۔۔۔۔۔۔۔ اسے تو رات پھرنے کیلیے ایوارڈ ملنا چاہیے تھا بہادری کا۔ اس نے قتل کردیا۔ کیا اس بندے کو کوئی سزا ہوئی؟
  6. ساجداقبال

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا ہتھیار ہوتا تو آج ایدھی والے قبائلی علاقوں میں‌ ”زلزلہ زدگان“ کی امداد کرتے نظر آتے اور چین والے بیجنگ اولمپیاڈ میں قناتیں لگائے رو رہے ہوتے۔
  7. ساجداقبال

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    اس پرمسرت موقع پر لاڈو صابن بنانے والے کی جانب سے دلی مبارکباد۔
  8. ساجداقبال

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    میری طرف سے بھی سب بہن بھائیوں‌ کو ایوارڈ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد۔
  9. ساجداقبال

    طالبان ؟

    ایسے کریں ادھر ادھر جو ”مذموم“ مقاصد کی پوسٹس کی گئی ہیں، اکٹھی کر کے یہاں‌ پیسٹ‌ کر لیں۔ :grin:
  10. ساجداقبال

    اسلام آباد ، راولپنڈی میں پر اسرار دھماکے کی آواز سے خوف

    جہاز ہی تھا۔ جہاز کی آواز اسلئے نہیں کہ دھماکے کی آواز اس سے تیز تھی۔:)
  11. ساجداقبال

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    تیلے شاہ کی عینک پتہ نہیں کہاں رہ گئی تھی کہ روپوں پر انہیں قائد نظر نہ آئے، سو میں نے لے لئے یہ ایک لاکھ روپے۔ کاروبار کو جی چرایا۔ 4 یوپی ایس لئے لاہور سے اور اب اسلام آباد میں انہیں‌منافع پر بیچوں گا۔ تاہم بے فکر رہیں‌ آپکے لئے 25ہزار دوست کے قرض‌ لے لئے ہیں۔ 25 ہزار اگلے صارف کیلیے
  12. ساجداقبال

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    میں‌ بھی یہاں ہوں۔ اپنے ساتھ فریسکو سوئیٹس سے مٹھائی لایا ہوں۔ جس کو کھانا ہے دکان کا پتہ سمجھا دیتا ہوں۔ :grin: شمشاد بھائی بھی وہیں‌ تھے۔ مٹھائی کے بھاؤ کے متعلق دکاندار سے نوک جھونک جاری تھی۔
  13. ساجداقبال

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    اگر seasoned ٹائٹلز ہیں تو نبیل بھائی آجکل اینگری ”ینگ“ مین ہیں۔ :grin:
  14. ساجداقبال

    روشنیوں بھرے شہر City of Lights

    فوٹوگرافر کو بجلی آنے کے لمحے کا اس طرح‌ انتظار کرنا چاہیے تھا جیسے نئے سال میں 12 بجنے کی گھڑی کا ہوتا ہے۔
  15. ساجداقبال

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    ناروے میں‌ تو مشکل نہیں، اپنی دکان کھول لیں۔ ویسے بھی نوکری سے کاروبار اچھا ہوتا ہے۔ :grin:
  16. ساجداقبال

    زہن پے زور دیں اور تصویریں پہچانیئں

    بہت زور دیا ذہن پر لیکن تصویریں‌ پہچانی نہیں‌ گئیں۔ کونسی میں‌ آپ موجود ہیں؟ :) تصاویر بہرحال اچھی ہیں۔
  17. ساجداقبال

    کیا تمام امریکی انسانیت سے گر گئے ہیں؟ انتہا پسند بالمقابل انسانیت

    ویسے امریکہ میں اب پیدائش ”قبل از 9/11“ قسم کی اصطلاحات کے ساتھ تو نہیں‌ بتائی جاتی؟؟
  18. ساجداقبال

    نہیں جاوں گا

    اپنے کٹھ پتلی وزیراعظم کا ”اعترافی بیان“ یہاں پڑھ لیں۔ ویسے فوج کو نہ صدر اور نہ ہی وزیراعظم کی اجازت کی ضرورت ہے۔ پی پی پی کو زیادہ اکڑنے کی ضرورت نہیں۔ 111 بریگیڈ‌ ابھی پنڈی میں ہی ہے اور جی ایچ کیو جو اسلام آباد شفٹ ہورہا ہے، کی زمین بھی تعمیرات کیلیے برابر کی جارہی ہے۔
  19. ساجداقبال

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    حق بہ حقدار رسید۔ سپین اس ٹائٹل کا مستحق تھا۔ جرمن ٹیم قسمت سے پہنچی تھی فائنل میں۔
  20. ساجداقبال

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    واقعی بہت خوبصورت۔ دس میں‌ سے گیارہ نمبر۔
Top