نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    پیٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ۔۔

    لو جی مزید بڑھا دیا ڈیزل، پٹرول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر والی منزل مزید قریب ہوگئی۔ :grin:
  2. ساجداقبال

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    اظفر بھائی کچھ شمشی توانائی پر چلنے والے آلات کے متعلق بھی تحریر کریں۔
  3. ساجداقبال

    شامل کی تصاویر

    تاہم یہ وہ والی خواہش نہیں تھی جس پر ”دُم“ نکلتی ہے۔ ;)
  4. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    زیک اسلام آباد میں تو کاکروچ ہیں یا پھر رات والے سؤر۔ میں کسی کی کھینچوں؟ سوشل جانور چلیں گے؟ :)
  5. ساجداقبال

    شامل کی تصاویر

    شکریہ، آپکی یہاں ”کنیت“ کی بدولت شامل میاں کی تصاویر دیکھنے کی خواہش تھی، جو پوری ہوگئی۔ اللہ دونوں جہان میں آپ دونوں کو کامیاب کرے۔
  6. ساجداقبال

    پیٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ۔۔

    تصویر میں ایک غلطی ہے وہ یہ کہ ٹریفک رائٹ‌ سائیڈ پر جا رہی ہے جبکہ پاکستان میں لیفٹ ہینڈ‌ لاگو ہے۔ کیا مستقبل میں جب گدھا ٹرانسپورٹ کلچر ہوگا تو ڈرائیونگ سائیڈ بدل لی جائیگی؟ :grin: ویسے ہمارے لئے کافی آسانی ہوگی۔ ہمارے پاس پہلے ہی گھر میں ایک موجود ہے۔ :grin: ویسے کیا آپکو پتہ ہے دیہی علاقوں...
  7. ساجداقبال

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    بقول نینسی پلوسی بش انتہائی نکما شخص‌ہے، سو اسی تناظر میں دیکھیں ان غلطیوں کو۔
  8. ساجداقبال

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی معاشرے کی جامع تعریف ہو ہی نہیں سکتی جیسا کہ سب کہہ رہے ہیں کہ ہم فرقہ وارانہ، لسانی اور صوبائی طبقات میں بٹے ہوئے ہیں۔ ہم کوئی ایسی تعریف نہیں کرسکتے جس پر بیک وقت سب متفق ہو سکیں۔
  9. ساجداقبال

    چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو۔۔

    میں‌ بھی گاؤں سے سائیکل لایا ہوں‌ لیکن امید نہیں کہ اسلام آباد میں کوئی اس تعاون پر تیار ہوگا۔:)
  10. ساجداقبال

    تعارف رئبیکا افتخار

    اردو محفل میں پخیر راغلے۔ ڈاکٹر صاحب تو عرصہ ہوا غائب ہیں کبھی کبھار بلاگ پر ہی جھلک دکھاتے ہیں۔
  11. ساجداقبال

    www.minhaj.org کا تعارف

    اسمیں شک نہیں سائٹ‌ بہت اچھی اور منظم انداز میں‌ بنائی گئی ہے۔
  12. ساجداقبال

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    حسینہ ”محفل“ کیطرف سے سب کیلیے: اس شمع فروزاں کو طوفاں‌ سے ڈراتے ہو اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں کوئی اصلاح کردے، مجھے یقین نہیں ٹھیک لکھا ہے۔
  13. ساجداقبال

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    عالم بھائی میں آپکی باتوں میں‌آکر لیو فار وی ایم وئیر ڈاؤنلوڈ کرنے لگا ہوں۔ 12 دن بعد رپورٹ‌ دونگا، فی الحال میں پیپرز کے سلسلے میں‌ گاؤں جارہا ہوں۔
  14. ساجداقبال

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    لو جی ، آدھے ریسورسز پہلے والا آپریٹنگ سسٹم کھائے، پھر وی ایم وئیر اور پھر اس کے اندر والا آپریٹنگ سسٹم۔ 1 جی بی ریم تو بہت کم ہے اسکے لئے۔
  15. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    زکریا بھائی اسمیں کہیں نہیں لگ رہا کہ پڑھائی ہو رہی۔ یہ ”پڑھنا“ کی بجائے ”کتاب“ کے عنوان والے مقابلے میں زیادہ بہتر رہتا۔ :)
  16. ساجداقبال

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    وی ایم وئیر پر کیا یہ دوسرے آپریٹنگ سسٹم کے اندر چلے گا؟
  17. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    کچھ وضاحت کرینگے کہ یہ سڑک یا سڑکیں کس علاقے میں بنائی گئی ہیں؟
  18. ساجداقبال

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    سارا ابتک آپ یہاں جتنے جوڑے لے چکی ہیں انہیں‌ رکھنے کیلیے تو الگ کمرہ چاہیے اور کہیں لے جانے کیلیے ٹرک۔ :grin:
  19. ساجداقبال

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    اینٹل پر جانے کے باوجود کیا او ایس ایکس کیلیے میک کا مخصوص ہارڈوئیر درکار ہوتا ہے؟ بوٹ‌ کیمپ سے ساتھ چلنے والے میک و ونڈوز کیا x86 پراسیسر پر نہیں‌ چلتے؟
  20. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    میں‌ 5 روپے کی شرط لگاتا ہوں، یہ شوبز کا صفحہ پڑھ رہے ہیں۔ :grin:
Top