نتائج تلاش

  1. علمدار

    محفل کا نیا سکول

    آثار قدیمہ سے آپ نے مجھے پنجاب والا میرا اسکول یاد دلا دیا- جس کے ٹاٹوں پر بیٹھ کے پڑھا کرتے تھے وہ بھی آثار قدیمہ کی نظر ہو گیا- اب نئے اسکول میں داخلے کی بہت خوشی ہو رہی ہے-
  2. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    لیجیے ہم بھی آ گئے- اہل محفل کو السلام علیکم-
  3. علمدار

    بوجھو تو جانیں

    :) شمشاد بھائی اس دھاگے پر اس دن کے بعد آج نظر پڑی- خیر آپ کی مزید پہیلیوں‌ کا انتظار ہے-
  4. علمدار

    محفل کا نیا سکول

    بہت شکریہ شمشاد بھائی! ہمارے اس پیارے سے اسکول کا نام کیا ہے؟ آج کی حاضری لگا دیں، 2 منٹ بعد نیا دن شروع ہو رہا ہے :)
  5. علمدار

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    کافی عرصے بعد واپس آئیں ہوں تو خوش آمدید- :welcome:
  6. علمدار

    واپسی

    دیر سے سہی لیکن بہت بہت سالگرہ مبارک ہو :birthday:
  7. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام پاکستانی بھائی! اللہ کا کرم ہے- آپ سنائیں؟ یہ صاحبزادے حمزہ کاظمی کون ہیں؟
  8. علمدار

    خوبصورت نظمیں

    ضبط اور عیشل! بہت عمدہ شاعری پیش کی آپ نے-
  9. علمدار

    محفل کا نیا سکول

    شمشاد بھائی! میں نے بھی داخلے کی درخواست دی تھی، کافی دن ہو گئے ہیں- تصدیق مل سکتی ہے داخلے کی؟ :(
  10. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام علیکم دوستو!
  11. علمدار

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کافی حد تک اچھا ہے :)
  12. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام علیکم اور صبح بخیر-
  13. علمدار

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    راہبر بھائی! ابھی تک یہ ڈاؤن لوڈ کرکے اپ لوڈ کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں؟ خیر میں ڈاؤن لوڈ تو کر رہا ہوں-
  14. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    تمام دوستوں کی خدمت میں سلام عرض ہے- ہم بھی آخر کار محفل پر حاضر ہو ہی گئے-
  15. علمدار

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شکریہ شمشاد بھائی! اردو ویب کا تعارف تو ہم اپنے میگزین میں کرا ہی چکے ہیں اب مزید مضمون درکار ہو گا- اب کی بار انشااللہ اردو ویب کا لوگو جو کہ باسم کا بنایا ہوا ہے وہ بھی شائع کریں گے- دیگر اس حوالے سے اپنے فورم پر بھی ذکر کریں گے- محفل کی سالگرہ جولائی میں‌ ہوتی ہے نا؟ عمار بھائی نے بھی...
  16. علمدار

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شمشاد بھائی! محفل کی سالگرہ قریب ہے- اس سلسلے میں کیا تیاری ہو رہی ہے؟ کیا ہم صرف محفل پر ہی مبارک بادیں دیتے رہیں گے؟ کوئی عملی کام ہو تو بتائیں، انشااللہ کمپیوٹنگ ٹیم آپ کے ساتھ ہے- اس سلسلے میں اگر کوئی دھاگہ ہے برائے مہربانی آگاہ فرمائیں- میرا خیال ہے وہ سی ڈیز والی بات فائنل نہیں ہو سکی...
  17. علمدار

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مزاج 50،50 ہے- کیونکہ کل چھٹی تھی، آج بھی چھٹی ہے اور سننے میں آرہا ہے کہ کل پھر کراچی میں ہڑتال ہو گی :?
  18. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    قسم بچھانے سے تو رہے- اگر لوگوں کے نام نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟؟؟
  19. علمدار

    پسندیدہ غزل

    وہ تبسم وہ تکلم تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیر میرے تخیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے یوں اچانک تیرے عارض کا خیال آتا ہے جیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے تیرے پیراہنِ رنگیں کی جنوں خیز مہک خواب بن بن کے میرے ذہن میں لہراتی ہے رات کی سرد خموشی میں ہر اک جھونکے سے تیرے انفاس،...
  20. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اہل محفل کو پرخلوص سلام! آج تو نیٹ کی بے وفائی کی وجہ سے بہت مشکل سے آنا ہوا ہے-
Top