ہاہاہا یہ ظالم دنیا والے کس کو کہا ۔۔ ابھی بتاتی ہوں بھابی کو ۔۔ ۔۔ پھر اس سیب سے بھی جائیں گے آپ ۔۔تیلے شاہ نے کہا:بس جی ظلم کی انتہا ہے
اللہ کے معصوم لوگوں کا ایسا ہی حال کرتے ہیں یہ ظالم دنیا والے۔
اور اگر نمبر معلوم ہوا توتیلے شاہ نے کہا:مجھے معلوم ہے کے آپ کے پاس ان کا نمبر ہی نہیں ہے۔
تیلے بھیا کوئی جواب سوچنے میں مصروف ہیںقیصرانی نے کہا:آپ کا شکریہ تیلے بھیا
اب پھر تیلے بھیا
نمبر معلوم ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے ۔۔ چیلینج نہ کریں آپ مجھے ۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:خالی پیلی دھمکی سے ہم نہیں ڈرتے
مجھے معلوم ہے کے آپ کے پاس ان کا نمبر ہی نہیں ہے۔
تیلے شاہ نے کہا:چلو تو پھر آج دیکھتے ہیں کس میں کتنا ہے دَم
کتنے دنوں میں نمبر پتہ کرسکتی ہو
تیلے بھیا کیوں چیلنج کر رہے ہیں نمبر تلاش کرنا کونسا مشکل کام ہےتیلے شاہ نے کہا:چلو تو پھر آج دیکھتے ہیں کس میں کتنا ہے دَم
کتنے دنوں میں نمبر پتہ کرسکتی ہو