نتائج تلاش

  1. علمدار

    "میری پسند"

    اس طرح کی باتوں میں احتیاط کرتے ہیں زندگی کی راہوں میں بارہا یہ دیکھا ہے صرف سُن نہیں رکھا خود بھی آزمایا ہے تجربوں سے ثابت ہے جو بھی پڑھتے آئے ہیں اس کو ٹھیک پایا ہے اس طرح کی باتوں سے منزلوں سے پہلے ہی ساتھ چھوٹ جاتے ہیں لوگ روٹھ جاتے ہیں یہ تمھیں بتا دوں میں چاہتوں کے رشتے میں...
  2. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    آپ کا کیا خیال ہے گاندھی والے گیٹ اپ میں ہوتے؟ س) چور اگر کلین شیو ہو تو اس کی داڑھی میں تنکا کیسے ہو گا؟
  3. علمدار

    تم کیسی محبت کرتے ہو۔

    جی ضبط بھائی! اور میں حیران ہو رہا تھا کہ کچھ دن پہلے یہی دھاگہ آپ کے نام سے موجود تھا اب کسی اور نے شروع کر دیا ہے-
  4. علمدار

    شہر کا نام بتائیں

    غلطی پر معذرت چاہتا ہوں- و سے وہاڑی
  5. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    محترم اعجاز صاحب آپ کی تجویز بہت اچھی ہے- سیدہ صاحبہ! نبیل بھائی کا مضمون تو پوسٹ کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے لیے مناسب زمرہ تجویز کریں- آپ لوگوں نے شاید یہ سنا بھی نہ ہو کہ پاکستان میں ایک ادارہ ہے جو ہینڈ ہیلڈ یعنی دستی کمپیوٹرز بنا رہا ہے- اس کمپیوٹر کا کوڈ نیم ‘‘سیریس“ ہے- یہ کمپیوٹر اتنے...
  6. علمدار

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    بہت اچھے محب بھائی :)
  7. علمدار

    شہر کا نام بتائیں

    ہیما چل پردیش (انڈیا)
  8. علمدار

    بوجھو تو جانیں

    چلیں جی میں جواب بتا دیتا ہوں تاکہ اگلی پہیلی دی جا سکے- = کے نشان کے اوپر / لگا دییں تو یہ بن جائے گا کہ 5+5 ان کا حاصل جمع 50 نہیں ہے-
  9. علمدار

    بوجھو تو جانیں

    صرف ایک سلیش (/) اب تو آپ کو بوجھ جانا چاہیے-
  10. علمدار

    شہر کا نام بتائیں

    شکریہ- ن سے نوشہرہ-
  11. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    کوئی بات نہیں جناب! میں جلد انشا اللہ مضمون پوسٹ کر دوں گا-
  12. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    شمشاد بھائی! آپ کی محبت اور خلوص سے بڑھ کر ہمارے لیے کچھ نہیں ہے- میں‌ آج ہی اپنی ٹیم سے مشورہ کر کے کوئی مضمون منتخب کرتا ہوں- بہت شکریہ- عمار بھائی! مجھے بھی مکی بھائی کا مضمون سب سے زیادہ پسند آیا ہے- امید ہے یہی پوسٹ کیا جائے گا- لیکن شمشاد بھائی! کہاں نیا دھاگہ بنا کر پوسٹ کیا جائے؟ کافی...
  13. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہماری بھی یہی دعا ہے-
  14. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    آج تو بس کمپین ہی چل رہی ہے روڈز پر بینر لگ رہے ہیں- کوئی خاص مزے نہیں ہیں جناب! اب تو عادی ہو گئے ہیں ‌یاد ہی نہیں رہتا میگزین کے آفس میں ہیں یا ٹی وی کے-
  15. علمدار

    بوجھو تو جانیں

    بانسری تو نہیں؟؟
  16. علمدار

    بوجھو تو جانیں

    بہت اچھے شمشاد بھائی :) اب مزید کوئی مشکل پہیلی ڈھونڈ کے لائیں- میں بھی پوچھنا چاہتا ہوں [align=left:fae4be6086]5+5=50[/align:fae4be6086] یہ کیسے ممکن ہے کہ صرف ایک لائن لگانے سے یہ فارمولہ درست ہو جائے؟؟؟
  17. علمدار

    شہر کا نام بتائیں

    شمشاد بھائی یہ آپ نے اچھا کیا- دھاگہ بند ہو یہ تو میں نہیں‌ چاہتا البتہ سب کو مشکل میں ڈال دینے کہ کچھ اضافی پوائنٹس تو مجھے ملنے چاہئیں :) لیجیے شہر کا نام حاضر ہے ٹنڈو الہ یار
  18. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کل غیر فعال چیف جسسٹس صاحب کراچی بار سے خطاب کرنے آ رہے ہیں- ہڑتال تو ہو گی حالات خراب ہونے کا بھی امکان ہے- اس لیے عمار بھائی کل گھر پر ہی رہیں آفس آنے کی ضرورت نہیں‌ ہے- حالات تو بہت ہنگامہ خیز ہیں شمشاد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں- میں تو ٹی وی کے آفس میں‌ بیٹھا ہوں اس لیے ٹی وی بھی سر کے اوپر ہر...
  19. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    شمشاد بھائی کیا خیال ہے کمپیوٹنگ سے کوئی منتخب مضمون محفل پر پیش کیا جائے؟
  20. علمدار

    شہر کا نام بتائیں

    سارہ آپ لیٹ ہو گئیں- میں پہلے ہی پوسٹ کر چکا ہوں- اب ذرا آخری حرف سے شہر کا نام بتائیں تو پتا چلے- :)
Top