نتائج تلاش

  1. علمدار

    خوبصورت نظمیں

    شکریہ ضبط -
  2. علمدار

    آؤ ہنسیں

    لگتا ہے فہیم صاحب کو پسند نہیں‌ آئے-
  3. علمدار

    ساحر سوچتا ہوں ۔۔۔

    جناب مجھے نہیں معلوم- اب تو مجھے یہ لگ رہا ہے امجد اسلام امجد نہ ہوں :) فرحت کیانی خود بتا دیں تو بہت اچھا ہو گا-
  4. علمدار

    آؤ ہنسیں

    غائب دماغ پروفیسرسے کسی نے پوچھا۔ ”آپ کی سالی کے گھر لڑکا ہوا ہے یا لڑکی؟“ پروفیسر نے کہا۔ ”مجھے کچھ نہیں معلوم ۔ میں یہ بھی نہیں جانتا کہ میں نومولود کا خالو بناہوں یا خالہ ۔“ ٭٭ نانی اماں نے منے سے کہا۔ ”بیٹے! جب تمھیں کھانسی آیا کرے تو منہ پر ہاتھ رکھ لیا کرو۔“ منا: ”آپ فکر نہ کریں،...
  5. علمدار

    ساحر سوچتا ہوں ۔۔۔

    لاجواب! لیکن شاعر کا نام؟ ساحر تو نہیں؟
  6. علمدار

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ہم چھین لیں گے تم سے یہ شانِ بے نیاز تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
  7. علمدار

    شہر کا نام بتائیں

    نیروبی (کینیا)
  8. علمدار

    بیت بازی

    نظر ملا کے میرے پاس آکے لوٹ لیا نظر ہٹی تھی کہ پھر مسکرا کے لوٹ لیا
  9. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    کیوں کہ اگر اسے صحیح طرح سے یاد نہ کریں تو حساب کے ٹیچر صاحب ہی انسان کا حدود اربعہ بگاڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں- س) ایک ماسٹر کے لیے مولا بخش کتنی اہمیت رکھتا ہے؟
  10. علمدار

    مزاحیہ اشعار

    باقی خیر ہے بک رہا ہوں آج کل ہذیان، باقی خیر ہے! اور لاحق ہے ذرا نسیان، باقی خیر ہے! بہہ رہی ہے رات بھر سے ناک، سر میں درد ہے اور کچھ سنتے نہیں ہیں کان، باقی خیر ہے! ہے ذرا رعشہ تو دادا جان کو لقوہ بھی ہے اور ہیں بیمار دادی جان، باقی خیر ہے! کل سے ہے منّی کو پیچش اور منے کو بخار سب سے...
  11. علمدار

    "میری پسند"

    بہت عمدہ ضبط بھائی-
  12. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    جو ہمیشہ تقسیم کرنے والے کی طرف زیادہ ہو- س) اگر دنیا مستطیل شکل میں ہوتی تو؟؟؟
  13. علمدار

    "میری پسند"

    مکالماتی غزل پوچھا، بتاؤ اوج پہ کیوں درد آج ہے؟ اس نے بتایا درد کا اپنا مزاج ہے پوچھا، مزاج درد کا ایسا ہے کیوں بھلا؟ کہنے لگا جہاں کا یہی تو رواج ہے پوچھا کہ یہ رواج ہے اتنا عجیب کیوں؟ کہنے لگا اسی کا تو حامی سماج ہے میں نے کہا، سماج سے ٹکرا کے دیکھ لیں؟ بولا نہیں، کہ اس میں لہو کا...
  14. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    رنگ برنگے ہوتے تو انسانوں والی عادتیں اپنا لیتے- س) گھر کی مرغی دال ہی کے برابر کیوں ہوتی ہے؟ دلیے کے برابر کیوں نہیں؟
  15. علمدار

    "میری پسند"

    شکریہ شمشاد بھائی :)
  16. علمدار

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت محبت کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے کہ یہ جتنی پرانی جتنی بھی مضبوط ہو جائے اسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے یقین کی آخری حدوں تک دلوں میں لہلہاتی ہو! نگاہوں سے ٹپکتی ہو، لہو میں جگمگاتی ہو! ہزاروں طرح کے دل کش، حسیں ہالے بناتی ہو! اسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر...
  17. علمدار

    "میری پسند"

    محرومی تو بھی تقدیر نہیں درد بھی پابندہ نہیں تجھ سے وابستہ وہ ایک عہد، وہ پےمانِ وفا رات کے آخری آنسو کی طرح ڈوب گیا خواب انگیز نگاہیں وہ لب درد فریب اک فسانہ ہے جو کچھ یاد رہا کچھ نہ رہا میرے دامن میں نہ کلیاں ہیں نہ کانٹے نہ غبار شام کے سائے میں دا ماندہ سَحر بیٹھ گئی کارواں لَوٹ گیا...
  18. علمدار

    "میری پسند"

    سارہ ، ضبط اور شمشاد بھائی! بہت شکریہ۔
  19. علمدار

    خوبصورت نظمیں

    تنبیہ اے ننھی معصوم لڑکیو.... تم کبھی کسی سے بھی دُکھ نہ کہنا ان آنچلوں سے کھنکتی رنگیں چوڑیوں سے بدن کی اپنی ہی خوش بوﺅں سے پلک کے اُٹھنے پلک کے جھپکنے کی ساعتوں سے چھتوں کے کونوں میں چھپ کے بےٹھی وہ شوخ وشنگ اور ناز پرورسی چاندنی سے دیوں کی لَو سے یا اُن کتب سے کہ جن میں پھولوں کے...
  20. علمدار

    مزاحیہ اشعار

    زبردست :D میرے پاس بھی کچھ مزاحیہ شاعری موجود ہے لیکن باوجود تلاش کے ہاتھ نہیں آرہی :cry:
Top