جناب یہ حدیث میری دی ہوئی ہرگز نہیں ۔ جو بات اس غلام نے اپنے آقاؤں (علماء کرام) سے سنی ہے وہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہو۔ ورنہ مجھ جیسے جاہل بے عقل شخص کے پاس علم کہاں۔ بہرحال سوچے اپنی اپنی ہوتی ہے اس لیے دین کی بات سمجھنے کے لیے (جہاں تک میرا ذاتی خیال ہے ) عقل سے نہیں بلکہ دل و ایمان سے یقین...