نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے

    آداب ، تسلیمات ! نوازش ہے عاطف بھائی ! اللّٰہ کریم سلامت رکھے !
  2. ظہیراحمدظہیر

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے

    آداب ، آداب ! نوازش ہے ، یاسر بھائی ! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے ۔ کیا بات ہے جون ایلیا کے شعر کی!
  3. ظہیراحمدظہیر

    نین بھائی ، بالکل یہی کام کبھی کبھی ہم بھی اپنے گھر میں کرتے ہیں ۔

    نین بھائی ، بالکل یہی کام کبھی کبھی ہم بھی اپنے گھر میں کرتے ہیں ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے

    ایک نسبتاً تازہ غزل احبابِ کرام کے پیش خدمت ہے ۔ امید ہے کچھ اشعار آپ کے ذوقِ عالی تک باریاب ہوں گے۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف! *** ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے بات وہ تو سبھی سمجھتے تھے جیت کر ہم اُنہیں زمانے سے جنگ جیتی ہوئی سمجھتے تھے کتنے سادہ تھے ہم بچھڑتے وقت ہجر کو عارضی سمجھتے تھے...
  5. ظہیراحمدظہیر

    میری رائے میں تو یہ سارے جھنجٹ اسمارٹ فون کی پیداوار ہیں ۔ مجھے تو آج بھی اپنا پرانا فلپ فون یاد...

    میری رائے میں تو یہ سارے جھنجٹ اسمارٹ فون کی پیداوار ہیں ۔ مجھے تو آج بھی اپنا پرانا فلپ فون یاد آتا ہے ۔ اس پر صرف فون آتے تھے۔ پھر کمبخت ہسپتال والوں نے زبردستی اسمارٹ فون تھمادیا کہ بھیا آپ کا سکون و اطمینان ہم سے نہیں دیکھا جاتا ۔ بل ہم دیں گے ، یہ فون لے لیجیے ۔ :cry:
  6. ظہیراحمدظہیر

    نیرنگ خیال ، تو پھر آپ کے ہاں کھانے سے پندرہ منٹ پہلے دہی لینے کے لیے کسے بھیجا جاتا ہے؟!:unsure:

    نیرنگ خیال ، تو پھر آپ کے ہاں کھانے سے پندرہ منٹ پہلے دہی لینے کے لیے کسے بھیجا جاتا ہے؟!:unsure:
  7. ظہیراحمدظہیر

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    یہ تو سب لوگوں نے ٹھکا ٹھک ملّا کے اتباع میں ٹھیک کا ٹھیک ٹھاک پہاڑہ پڑھ دیا ۔ بالکل ٹھیک!
  8. ظہیراحمدظہیر

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے ، علی بھائی ۔ :) اسی بات پر ایک لطیفہ زبردستی سن لیجیے۔ دو شخص کسی مسئلے پر بحثم بحثی کررہے تھے ۔حسبِ روایت ملّا نصیرالدین بھی وہیں موجود تھے۔ اُن سے ثالثی کے لیے کہا گیا ۔ ملّا نے پہلے ایک فریق کا موقف سنا اور بولے کہ تم ٹھیک کہتے ہو ۔ پھر دوسرے نے اپنی بات سنائی ۔...
  9. ظہیراحمدظہیر

    اور یہ تمام وزارتیں اس پیغام کو ٹی وی پر کرکٹ میچ شروع ہونے سے پہلے بینر کی صورت چلایا کریں گی ۔...

    اور یہ تمام وزارتیں اس پیغام کو ٹی وی پر کرکٹ میچ شروع ہونے سے پہلے بینر کی صورت چلایا کریں گی ۔ یعنی جیسے سگریٹ کے پیکٹ پر وارننگ لکھی ہوتی ہے ۔ :)
  10. ظہیراحمدظہیر

    چانپیں نہیں تو نہ سہی ۔ برسکٹ بھی اچھا ہوتا ہے اگر بار بی کیو ڈھنگ سے ٹھیک ٹھاک کیا ہو ۔...

    چانپیں نہیں تو نہ سہی ۔ برسکٹ بھی اچھا ہوتا ہے اگر بار بی کیو ڈھنگ سے ٹھیک ٹھاک کیا ہو ۔ آئندہ سے قطار میں جلدی پہنچیں ۔ :)
  11. ظہیراحمدظہیر

    ویسے آپ کام سے/پر باہر نکلے ہوئے تو ہیں ، راحل بھائی ۔ :)

    ویسے آپ کام سے/پر باہر نکلے ہوئے تو ہیں ، راحل بھائی ۔ :)
  12. ظہیراحمدظہیر

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    تو اسے یخنی نہ کہیں ، آپا۔ دوائی کہیں! دوا کے طور پر تو احمد بھائی شاید پی بھی لیں ۔ یخنی سمجھ کر تو کبھی نہیں پیئیں گے ۔ :) یہ دیسی مرغی اور فارمی مرغی کا بڑا چکر ہے پاکستان میں ۔ یہ فرق میری توآج تک سمجھ میں نہیں آیا ۔ اسی طرح انڈوں میں بھی تفریق ہے۔ میرا خیال ہے کہ پاکستان میں دیسی...
  13. ظہیراحمدظہیر

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    احمد بھائی ، اس سوپ کے لیے "مرغ کا غسلِ میّت" کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ :D ہا ہاہاہاہا!!! یہ بالکل ٹھیک ہے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایّام سے لوگ اب تو بس گھر سے نکلتے ہیں کسی کام سے لوگ

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایّام سے لوگ اب تو بس گھر سے نکلتے ہیں کسی کام سے لوگ
  15. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، زیک شاید کسی ریستوران یا میلے ٹھیلےکی لمبی قطار کا ذکر کررہے ہیں کہ جس میں باری آتے...

    راحل بھائی ، زیک شاید کسی ریستوران یا میلے ٹھیلےکی لمبی قطار کا ذکر کررہے ہیں کہ جس میں باری آتے آتے گائے مُک گئی ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ سخن کے آداب

    بے شک، راحل بھائی ۔ تہذیبِ رفتہ کی اصل یادگار تو یہی بڑے لوگ ہیں ۔ ہم تو ان کے خوشہ چینوں میں سے ہیں۔ ہم کیا ہماری بساط کیا۔ یاد پڑتا ہے کہ اردو انجمن مرحوم کے سرورق پر سرورؔ صاحب کا یہ شعر بینر کی صورت لگا ہوتا تھا ۔ سروؔر بھائی سے میرا بھی آخری رابطہ تقریباً ڈیڑھ دو سال پہلے ہوا تھا ۔ ان کا...
  17. ظہیراحمدظہیر

    رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی

    رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی
  18. ظہیراحمدظہیر

    احسن بھائی ، ایسے مجازی شعروں پر عموماًعشقِ حقیقی کا لیبل لگادیا جاتا ہے ۔ تم مرے پاس ہوتے ہو...

    احسن بھائی ، ایسے مجازی شعروں پر عموماًعشقِ حقیقی کا لیبل لگادیا جاتا ہے ۔ تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا یہ مجازی خداؤں کی پرانی روایت ہے ۔ :)
  19. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ سخن کے آداب

    اللّٰہ کریم آپ سب اچھے لوگوں کو تروتازہ رکھے ، شاد و آباد رکھے ۔ آپ بڑے دل اور شفاف طبیعتوں والے لوگ ہیں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو اجرِ خیراور فضلِ عظیم عطا فرمائے ۔ یہ چند چھوٹی چھوٹی باتیں مجھ سمیت تمام قارئین کی یاد دہانی اور اعادے کے طور پر لکھی ہیں ۔ کچھ مقصد پرانی روایات کو زندہ رکھنا بھی ہے ۔...
  20. ظہیراحمدظہیر

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    Gerhard Miller: His Life, His Poetry, His Philosophy & His Painting یہ میری پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے ۔ یہ صاحب میرے گھر سے ایک گھنٹہ دور ایک ساحلی شہر اسٹرجن بے میں رہا کرتے تھے ۔ 2003 میں سو سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ بچپن میں پولیو کا شکار ہوئے اور بڑی جدوجہد اور ہمت سے کام لیتے...
Top