نتائج تلاش

  1. ذیشان رسول

    گدھے کو چارہ کھلاتے ہوئے

    گدھے کو چارہ کھلاتے ہوئے
  2. ذیشان رسول

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    ذیشان بھائی میں جمیل نوری کشیدہ کی بات کر رہا ہوں۔ مثلاً میں چاہتا ہوں کہ ذیشان کی کشش نہ آئے۔ اور یہ بغیر کشیدہ ہو جائے۔یعنی دوسرے فونٹ جمیل نوری بغیر کشیدہ میں تبدیل ہو جائے ذیشان اور ذیشان ایسے چاہتا ہوں
  3. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    ساقی بھائی موضع ہی گدھوں کا ہے میں تو گدھا نہیں ہوں۔میں تو صرف گدھوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
  4. ذیشان رسول

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    نہیں بھائی نئے ورزن جسکا نام جمیل نور ی کشید ہ ہے میں وہ استعمال کر رہا ہوں
  5. ذیشان رسول

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    نہیں برادر اٹالک کا بٹن دبانے سے نوری میں ہرگز کشش نہیں آتی بلکہ فونٹ ترچھا ہوجاتا ہے
  6. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    16 گدھے ماشاء اللہ جمع کر چکا ہوں
  7. ذیشان رسول

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    مثلاً جمیل نوری نستعلیق میں کشش کی سہولت نہیں ہے اور اس کے متباد ل جمیل نوری کشیدہفونٹ میں کشش کی سہولت ہے۔ اب مسلہ یہ ہے کہ جمیل نور ی کشیدہ میں ہر ایسے لفظ پر بھی کشش ہے جو نہیں اچھی لگتی ۔اب بندہ اگر ٹائپ کر ے جمیل نور ی کشیدہ کشیدہ میں اور کسی لفظ پر کشش نہ دینا چاہے تو وہ جمیل نوری بغیر...
  8. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    تعارفی دھاگہ تو میرا ہے لیکن جو میرا شوق ہے وہ کسی سے نہیں چھپایا۔کیا اس فورم پر گدھوں کے بارے میں بات کرنا منع ہے؟
  9. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    شکریہ پہلے پہلے میرے ہمسائے بھی مجھے بڑی تنقید کرتے تھے۔حتیٰ کہ میری منگنی بھی ٹوٹ گئی کہ میرا شوق ٹھیک نہیں ہے۔ پتہ نہیں لوگ ان بے زبانوں سے کیوں اچھا سلوک نہیں کرتے؟ میں انشاء اللہ ریکارڈ توڑ گدھے جمع کر رہا ہوں۔ ان کی پارٹی بنائوں گا جو ملک میں ڈونکی انقلاب لائے گی۔ ہر کو اس کا حق ملے گا۔
  10. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    خالد بھائی آپ کا شکریہ آپ نے خوبصورت کر دیا گدھے کو اگر اسی طرح انصاف ہوتا رہا تو عنقریب گدھے الیکشن میں کھڑے ہوں گے۔
  11. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    جی بالکل دوستی میں یہ ایک دولتی تو ضرور مارتے ہیں۔ پھر سوری بھی نہیں کرتے۔
  12. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    فوٹو گرافی کروں گا تواپنا اور اپنے گدھوں کا پیٹ بھروں گا۔
  13. ذیشان رسول

    لاہور میں لاوارث گدھے تلاش کرتے ہوئے

    لاہور میں لاوارث گدھے تلاش کرتے ہوئے
  14. ذیشان رسول

    نیا گدھے کی تلاش میں

    نیا گدھے کی تلاش میں
  15. ذیشان رسول

    ان کی پسندیدہ غذ ا تو رنجکا جو برسیم ٹائپ ہوتا ہے

    ان کی پسندیدہ غذ ا تو رنجکا جو برسیم ٹائپ ہوتا ہے
  16. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    نہیں بلکہ اس کو منافقت سے پاک جانور دیکھ کر یہ مالک کی بس خدمت کیے جارہا ہے۔ کوئی بھی صلہ لئے بغیر
  17. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    میں صرف پالتا ہوں اور ان کی عزت احترام کرتا ہوں کیونکہ ان بے چاروں کی کم ہی عزت کرتے ہیں۔ ان میں سیاستدان بننے کی تمام خوبیاں ہیں۔ اگر ان کو کوئی الیکشن پر کھڑا ہونے دے تو بلاشبہ یہ معصوم جانور اپنے ملک کی بلا تھکان خدمت کرے۔ اور ملک کی عزت گدھا کم از کم دولتیاں ضرور جھاڑے جو ہمارے سیاستدان یہ...
  18. ذیشان رسول

    گدھوں کا چارہ کاٹتے ہوئے

    گدھوں کا چارہ کاٹتے ہوئے
  19. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    اہل فورم السلام علیکم۔ میں فوٹو گرافی کرتا ہوں۔ لاہور ،ماڈل ٹائون کا رہنے والاہوں۔ مجھے جانوروں میں گدھے بڑے پیارے لگتے ہیں۔ آپ یقین کریں میں اپنی آمدنی کابڑا حصہ گدھوں پر خرچ کرتا ہوں۔ یہ بے زبان معصوم ساجانور اتنی مشقت کرتا ہے پھر بھی اس کی قدر نہیں ہوتی۔ گدھے پیدائشی ہی کراٹے کے شوقین ہوتے...
Top