نتائج تلاش

  1. ذیشان رسول

    کیا فیض نستعلیق یونیکورڈ میں کشید ہ فونٹ ہے جو ویب پر چل سکے

    کیا فیض نستعلیق میں جمیل نور ی کی طر ز کے کشیدہ فونٹ ہے جو Ctrl+ Iسے کشید ہ ہو سکے ۔ یا جمیل نوری کے علاوہ کوئی اور کشید ہ ویب فونٹ بتا دیں
  2. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    بھائ میں کمہار ہوں مجھے اس پر کوئی شرمندگی نہیں لیکن میرے والد محترم پڑھ لکھ کر ڈاکٹر بن گئے تھے۔ ظاہر ہے انھوں نے اپنے بھائیوں کی تھوڑی بہت مدد جاری رکھی ۔ اب جب میرے چچا بھی اللہ کو پیارے ہوئے اور اتفاق سے ان کی ایک ہی بیٹی تھی جن کی انھوں نے شادی کر دی۔ اب رہ گئے 10 گدھے مجھے شروع ہی سے گدھوں...
  3. ذیشان رسول

    ہائے یہ کیا مسلہ ہے؟

    میں اور میرے دوست نے بذریعہ لین اپنے کمپیوٹر کی نیٹ ورکنگ کی ہوئی ہے پرنٹر وغیرہ بھی شئیر ہے آج ورک گروپ میں مجھے اپنے اور اپنے دوست کے علاوہ 2 نئے کمپیوٹر دکھائی دے رہے ہیں ۔جب ان کو کھولو تو پاس ورڈ مانگتے ہیں۔ کوئی بھائی بتائے وہ کون ہیں ۔ یا میں نئی ونڈوز کروں
  4. ذیشان رسول

    کوئی مکمل انگلش سے اردو ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے جو آف لائن بھی چل سکے

    بس آسان ترجمہ والا ہو اورفری بھی ہو تو کیا بات ہے؟ لیکن ایک پاکستانی مشین ٹرانسلیشن والا ہے وہ صرف چند الفاظ کا ہی ترجمہ کرتا ہے
  5. ذیشان رسول

    کوئی مکمل انگلش سے اردو ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے جو آف لائن بھی چل سکے

    کوئی ایسا ٹرانسلیڑ سوفٹ وئیر کسی بھائی کے علم میں ہے جو آف لائن بھی چل سکے انگلش سے اردو ترجمہ کر سکے ۔ہو تو لنک بتا دیں
  6. ذیشان رسول

    مائکرو سافٹ آفس 2010 کا لنک درکار ہے

    نہیں بھائ وہاں سے نہیں ہوتے۔
  7. ذیشان رسول

    مائکرو سافٹ آفس 2010 کا لنک درکار ہے

    مجھے مائیکرو سافٹ آفس 2010 کا لنک درکار ہے۔اس کے علاوہ کورل ڈرا ایکس 4 کا بھی کوئی بھائی ڈائون لوڈ کا لنک عنائت فرمائے
  8. ذیشان رسول

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    سینگھ نہیں بھائی میں ذرا دوسرے دھاگے چیک کررہا تھا۔اور بات آئی گدھے پالنے کی تو لازمی تو نہیں کہ ہر بندہ اپنا پورا ذریعہ روزگار بتائے۔ آپ کون سا سچ اپنے بارے میں بتاتے ہیں۔ اور نہ ہمارے پاس کوئی پیمانہ ہے سچ جھوٹ تولنے کا۔ اسلئے معذرت کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ ہم خود تو اپنے بارے میں سب جھوٹ لکھتے...
  9. ذیشان رسول

    کیا ونڈوز ایکس پی سٹارٹ مینو پکاغائب کیا جا سکتا ہے؟

    کیا ونڈوز ایکس پی کا اسٹارٹ مینیو پکا غائب کیا جاسکتا ہے جب کہ رن بکس موجود رہے
  10. ذیشان رسول

    اردو اشتہارات

    تو ان پیج 3 استعمال کرو اس میں خطاطی کا کشش والافونٹ فیض بھی موجود ہے
  11. ذیشان رسول

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    بھائیو جہا ں نیچےریموٹ ڈیسک ٹاپ آنا ہے وہاں What is RemoteDesktop? آتا ہے۔اگر میرا ستانا برا لگے تو معاف کردینا اور آپ فوٹو کیسے لگاتے ہو میں جو مجھے نظر آرہا ہے بھیجوں
  12. ذیشان رسول

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    جی آپ کا بہت بہت شکریہ میرے اچھے بھائیو اللہ آپ کو کامیاب کرے
  13. ذیشان رسول

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    جب دوسرے سسٹم والا خود راضی ہو اور اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ بھی دے دے ۔ تو کوئی نہ کوئی تو طریقہ ہوگا۔ ٹیم ویور میں ٹیم ویور کا چلنا ضروری ہے۔اس لئے وہ کار آمد سوفٹ وئیر نہیں ہے۔ میں صرف وہ سوفٹ وئیر پوچھنا چاہتا ہو ں جو صرف اگلے سسٹم کا پاس ورڈ اور یوزر نیم مانگے اور کچھ نہ مانگے اور نہ اگلے...
  14. ذیشان رسول

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    نہیں بھائی میں مائی کمپیوٹر کی پراپرٹی میں گیا ہوں۔وہاں میں My Computer کی پراپرٹی میں گیا ہوں۔ وہاں Advanced پر کلک کیا ہے وہاں صرف Settings کے تین بٹن ہیں آپکا بتا یا گیا بٹن نہیں ہے
  15. ذیشان رسول

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    جی شکریہ ابھی میں کوشش کرتا ہوں۔میں آپ کا شکر گذار ہوں کہ آپ ٹائم دے رہے ہیں
  16. ذیشان رسول

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    نہیں ذیشان بھائی ریموٹ ڈیسک ٹاپ تو چلتا ہی نہیں ہے۔میں ونڈوز ایکس پی یوز کر رہا ہوں
  17. ذیشان رسول

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    ۔ سید ذیشان صاحب میں نے ایک بھائی کو خود اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا وہ بذریعہ ڈوس دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہوا۔ لیکن افسوس کہ میں اس وقت اس سے پوچھ نہ سکا ۔ ریموٹ ڈیسک ٹاپ سے میں کوشش کرتاہوں
  18. ذیشان رسول

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ بذریعہ آئی پی ایڈریس کسی دوسرے سسٹم پر جو نیٹ ورک سے اٹیچ ہو لاگ ان ہونا ممکن ہے۔
  19. ذیشان رسول

    کیا ایسا بٹن یا پلگ ان بنانا ممکن ہے جو دو فونٹوں کو ایک دوسر ے کے ساتھ تبدیل کرسکے

    شکریہ بھائیو! اصل میں گدھوں کے ساتھ رہتے ہوئے میں بھی تھوڑا سا گدھا ہو گیا ہوں۔اس لئے مجھے دیر سے سمجھ آتی ہے۔ آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ
  20. ذیشان رسول

    خطاطی سیکھنی ہے

    آپ شعیب قادری بھائی آپ القلم فورم پر جائیں وہاں ایک خطاط دیکھا ہے6 ماہ میں نستعلیق خطاطی سکھانے کا کورس کروا رہا ہے۔شاید آپ کا کام بن جائے
Top