نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اس ضمن میں عرض کروں گا نارِ نمرود کی بابت کہا جاتا ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خاکستر کرنے کے لیے تا حدِ نگاہ آگ بھڑکائی گئی جس کے شعلے فلک کی طرف محوِ پرواز تھے تو ایک ننھی سی چڑیا چونچ میں پانی کا ایک ایک قطرہ بھر بھر کے لاتی اور آگ بجھانے کی سعی کرتی ۔ دیگر پرندے اس پر ہنستے اور...
  2. ابن رضا

    روزنامہ ڈان مورخہ 2 ستمبر 2014 کا اداریہ

    اس سوال کا جواب ہمیں سیاست دانوں، وڈھیروں اور بااثر حضرات سے ملے گا جو سیاسی بھرتیاں کرکے اس ادارے کو ذاتی انتقامی کاروائیوں کے لیے عرصہ دراز سے استعمال کرتے چلے آرہے ہیں۔ مزید یہ کہ عزت کے حصول کے لیے تن من کی قربانی دینا پڑتی ہے جیسا کہ ہماری فوج سرحدوں پر، ضربِ عضب میں اور حالیہ سیلاب کی تباہ...
  3. ابن رضا

    پاکستان اور خطے میں سیلاب کی صورتحال

    اللہ رحم کرے ۔ آمین
  4. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    امید اور کوشش تو اچھے کی کرنی چاہیے ہونا نہ ہونا ہمارے اختیار میں نہیں کم از کم اس ظلم کے نظام کو چیلنج ضرور کرنا چاہیے۔ چاہے گفتار سے چاہے کردار سے ۔
  5. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جو مزاجِ یار میں آئے
  6. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دوسرے شعر کے لیے رائے بھوک نے معجزہ کیا ایسا ہر شے روٹی دکھائی دیتی ہے
  7. ابن رضا

    تعارف تعارف ۔حالِ دل

    خوش آمدید
  8. ابن رضا

    تاسف حبیب ولی محمد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اصلاح فرما لیجیے وہ انویسٹ کرنے نہیں قرضہ دینے آ رہے تھے.
  10. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    منزہ کو تو صرف سکول جانے کا مسئلہ درپیش ہے تنزیلہ کی بیٹی کیا کرے جس کے سر سے ماں کا سایہ ہی چھین لیا گیا ؟؟؟
  11. ابن رضا

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  12. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پی ٹی آئی ایک نظریہ ہے. نظریہ ہمیشہ قائم رہتا ہے. نظریے کی موت قوم کی موت ہے
  13. ابن رضا

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    ہماری پہنچ میں تو ابھی تک ایسا اسلام نہیں آیا (اللہ نہ کرے کہ آئے) جب آئے گا تو آپ سے مزید تفصیلات کے لیے رجوع کا وعدہ رہا :)
  14. ابن رضا

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    یہ نظریہ ضرورت کے تحت امریکہ نے ایجاد کیا ہے بالکل طالبان کی طرح۔انہوں نے سوچا کہ اسامہ کو تو ہم مار کر سمندر کی مچھلیوں کی نذر کر چکے ہیں اب اس تنظیم کی وہ دہشت نہیں رہی اس لیے ایک نئی قوت پیدا کی جائے تاکہ ان کے مفادات کا تحفظ یقینی ہو
  15. ابن رضا

    منظر بھوپالی جب ہے دریا تو عصا بھی چاہیے - منظر بھوپالی

    بہت ہی سادہ اور بہت ہی لاجواب کلام۔ آپ کا انتخاب قابلِ تحسین ہے محترمی
  16. ابن رضا

    پانی پینے کے آداب (بچوں کے لیے) (نظم برائے اصلاح)

    میٹھی سی نظم۔ بہت سی داد
  17. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کیا یہ لوگ بھی پاگل ہیں جو انقلابیوں اور آزادیوں کے چکر میں اپنا ضمیر بیچنے سے انکار کر رہے ہیں. اور اپنی روزی روٹی کو لات مار رہے ہیں.
  18. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جس کسی میں انسانیت کی ایک رمق بھی باقی ہے وہ یہاں انسانیت سوز مناظر پر تمسخر انگیز کلمات و طنزو مزاح سے اجتناب کرے.
  19. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آمین یا رب العالمین
Top