بدزبانی عمران کا دیا ہوا درس نہیِں بلکہ ہمارا معاشرتی المیہ ہے. عدم برداشت اور اخلاقی اقدار کا پستی کی طرف سفر جاری و ساری ہے. جس کا جیسا ظرف ہوتا ہے ویسا ہی اظہار کرتا ہے. جاوید چوہدری صاحب کی یہ بات بھی عقل سے بالا کہ ان سے پہلے عمران کا کوئی انٹرویو نشر نہیں کرتا تھا گویا عمران خان ایسے چند...