نتائج تلاش

  1. اوشو

    یہ تم نے کس کو سرِ دار کھو دیا لوگو!۔۔۔ جئے بھٹو!

    یہ تم نے کس کو سرِ دار کھو دیا لوگو!۔۔۔ جئے بھٹو!
  2. اوشو

    دعا دعاءِ صحت برائے محمد بلال اعظم

    اللہ کریم سے بلال اعظم کی صحت و تندرستی کے لیے دلی دعا ہے۔
  3. اوشو

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    Artificial intelligenceکے موضوع پر ہے
  4. اوشو

    واہ۔۔۔ یعنی ۔۔۔ نہ شود نصیبِ دشمن کہ شود ہلاک تیغت ۔۔۔۔۔سرِ دوستاں سلامت، کہ تو خنجر آزمائی۔۔۔۔

    واہ۔۔۔ یعنی ۔۔۔ نہ شود نصیبِ دشمن کہ شود ہلاک تیغت ۔۔۔۔۔سرِ دوستاں سلامت، کہ تو خنجر آزمائی۔۔۔۔
  5. اوشو

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    سٹہ تو نہیں کہہ سکتے ۔ نہ ہی پیسوں کی شرط تھی۔ بس اتنی بات تھی کہ اگر نیوزی لینڈ جیتا تو ایک دوست باقی سب کو بریانی کھلائے گا آسٹریلیا جیتا تو مجھے سب کو کھلانی پڑے گی :( 2 دن سے بارش ہو رہی ہے اس لیے ابھی تک تو کھانے نہیں گئے ۔ اب میں نے رولا ڈال لیا ہے کہ رات گئی بات گئی۔ کھانی تھی تو اسی دن...
  6. اوشو

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی یہ کافی پرانا پروگرام ہے۔ آئی بی ایم یہ سافٹ ویئر ڈریگن نیچرلی سپیکنگ بنانے والی کمپنی کو بیچ چکی ہے۔ اس لیے اب تو ڈریگن ہی بیسٹ ہے۔ میں جب کی بات کر رہا ہوں تب یہ تجربے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ونڈوز 95 یا 98 میں کیے تھے۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے سب سے بڑا فرق یہ تھا کہ اس وقت ڈریگن کا جو...
  7. اوشو

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    بظاہر معلوم تو آپ بھی کافی "علمی" شخصیت ہوتے ہیں لیکن اپنے امپریشن کے برعکس اور "ان صاحب" کے برعکس آپ کی اکثر پوسٹیں توقعات کے عین مطابق ہوتی ہیں :) مذکورہ بالا دونوں تجاویز میرے ذاتی اختیار میں ہیں اس بارے میں مشاورت کی ضرورت ہوئی تو آپ کو ضرور زحمت دوں گا ۔:) اس لیے فی الوقت اپنا مفت کا...
  8. اوشو

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    مجھے تو اب دوستوں کو بریانی کھلانی پڑے گی :(
  9. اوشو

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    بہت عرصہ پہلے Dragon Naturally Speaking اور IBM Via Voice پر اردو ٹائپنگ کے لیے کچھ تجربات کئے تھے۔ اور میرے تجربے کے مطابق آئی بی ایم کا رزلٹ ڈریگن سے بہت بہتر تھا۔ ڈکشنری بنانے کے لیے کافی وقت درکار تھا۔ اور میں یہ سب فارغ وقت کے تجربات کے طور پر کر رہا تھا۔ اس لیے بس اس چیز کو کر کے دیکھا اور...
  10. اوشو

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    پنجابی میں اسے شاید "لُچ تلنا" کہتے ہیں :)
  11. اوشو

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  12. اوشو

    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں

    مسئلہ تو آپ نے بتایا نہیں :) مسئلہ بتائیں گے تو تکنیکی ماہرین کچھ رہنمائی کر سکیں گے :)
  13. اوشو

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    آپ کہہ رہے ہیں یہ سائنسی تھیوری نہیں ۔ میرے خیال میں تو اس میں کافی ساری سائنس ہے :) اس میں زمان و مکاں Time And Space کی بات بھی ہے۔ نظریہ اضافیت Relativity Theory بھی ہے۔ آپ نے کہا فاصلے کی کوئی حقیقت نہیں۔ آپ کی خیال میں وقت کی کیا حقیقت ہے ؟ ادب دوست
  14. اوشو

    کوئے جاناں کی ناکہ بندی ہے ۔۔۔۔۔ دلِ ہنگامہ جُو ! کدھر چلیے؟

    کوئے جاناں کی ناکہ بندی ہے ۔۔۔۔۔ دلِ ہنگامہ جُو ! کدھر چلیے؟
  15. اوشو

    عام لطیفے

    یہ تضاد نہیں ہے جناب! یقینا ڈنڈوں کے نشان سائنس کے استاد بناتے تھے ورنہ یہ سمجھ جاتے کہ "ڈنڈے اور سٹار" دونوں متغیر و متحرک ہیں جب کہ تشریف ساکن و مستقل ہے :) اور اگر ان کی جگہ بدل بھی دی جائے تو گالوں پر نشان ، تشریف پر سٹار سے بھی زیادہ عجیب لگتے ۔ :)
  16. اوشو

    جا یار ! دو سگرٹ تو پکڑ لے ، دماغ سُن ہو رہا ہے

    جی ضرور لیکن مکمل پڑھے بنا رائے نہ دوں گا :)
  17. اوشو

    عام لطیفے

    فیشن اور ٹرینڈ بدلتے رہتے ہیں۔ اب آپ کی تشریف پر سٹار بنائے جاتے تو یہ زیادہ عجیب لگتا :)
  18. اوشو

    عام لطیفے

    فیشن اور ٹرینڈ بدلتے رہتے ہیں۔ اب آپ کی تشریف پر سٹار بنائے جاتے تو یہ زیادہ عجیب لگتا :)
Top