2D پرنٹنگ اور 3D پرنٹنگ اور ان کے استعمال بالکل الگ چیزیں ہیں ان کا موازنہ چہ معنی دارد
ابھی تو مروجہ 3D پرنٹنگ میں بہت سی ایڈوانسمنٹس ہونا باقی ہیں۔
باقی اس نئی ٹیکنالوجی کا ڈیمو دیکھ کر 2،3 پوائنٹس پر ذہن کنفیوز ہے۔
ایک تو یہ کہ
کیا سائنسی طور پر کسی مائع کو "مستقل" ٹھوس حالت میں لانے کے...
آم کھائیں ! گٹھلیاں کیوں گنتے ہیں :p
وہ کیا ہے کہ یکم اپریل سے لے کر دوسرے ہفتے کے اوائل تک ہم کچھ مصروف ہیں اس لیے ہم اسے اپنی فراغت کے حساب سے اور فول پروف بنانے کے لیے کچھ آگے لے گئے ہیں کیا خیال ہے عبدالقیوم چوہدری جی :jutt:
جشن ریختہ
گزشتہ سے پیوستہ
فرحت احساس نے ریختہ آرگنائزیشن کی تاریخ اغراض و مقاصد اور اب تک کی کارکردگی پر روشنی ڈالی جس کے بعد سنجیو صراف کے والد نے روایتی شمع روشن کر کے جشن کا افتتاح کیا۔
اس شام کا خصوصی پروگرام ریکھا بہار دواج کی صوفیانہ گائیکی پر مشتمل تھا، ریکھا مشہور موسیقار فلم ساز اور...
ہم خوگرِ محسوس ہیں ساحل کے خریدار
ایک بحرِ پر آشوب و پراسرار ہے رومی!
تو بھی ہے اسی قافلہَ شوق میں اقبال
جس قافلہِ شوق کا سالار ہے رومی!
اس عصر کو بھی اس نے دیا ہے کوئی پیغام؟
کہتے ہیں چراغِ رہِ احرار ہے رومی!
(علامہ اقبال)