24 مارچ 1928 بمطابق یکم شوال (عیدالفطر) 1346ہجری بروز ہفتہ صبح سوا آٹھ بچے حبیب احمد نامی بچہ پیدا ہوا۔ یہ مشرقی پنجاب (انڈیا) تحصیل وسوہہ، ضلع ہوشیارپور کا گاؤں میانی افغاناں تھا، جہاں عنایت اللہ کے گھر رابعہ بصری کے بطن سے اس بچے نے جنم لیا۔ مٹی گارے کا بنا ہوا کوٹھا، جہاں غربت کے ڈیرے تھے،...