نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    آپ کا بیحد شکریہ ، آپ کو پسند آئی ، دل خوش ہوگیا ۔۔ جزاک اللہ
  2. نور وجدان

    خواب ؟

    ایسے نازک ، پیارے ، دلکش احساسات ۔۔ ان کو چھوؤں تو کہیں میلے نہ ہو جائیں نگاہ سے ۔ پر دیکھا ہے کہ چارہ نہیں ماسوا اسکے پڑھ لوں ذرا ٹھہر ٹھہر کے ۔
  3. نور وجدان

    پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

    بادشاہوں والا نام ہے.. سالگرہ سالگرہ پر رونق لگاتے ہیں، اکثر خاموش رہتے ہیں
  4. نور وجدان

    پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

    عروضیے، ڈاکٹر، شاعر، فلسفی، نثر نگار
  5. نور وجدان

    پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

    ہنس مکھ ، رونق لگانے والی استانی
  6. نور وجدان

    اور معرفت۔۔۔۔۔۔

    بہت عرصے بعد تحریر دل کو چھوئی ہے گویا موتی تھا جسے میں نے پکڑنا چاہا اور وہ ہاتھ سے پھسل گیا ، عین ممکن تھا وہ دور جاگرتا مگر میں نے تگ و دو کے بعد اسکو پکڑ لیا ، اسکی روشنی نے خالی دل میں کچھ روشنی کردی کہ خدا سے التجا ہے خالی دل کو نور سے بھر دے :)
Top