وہ جو اُس کے سامنے آ گیا، وہی روشنی میں نہا گیا
عجب اُس کی ہیبتِ حُسن تھی، عجب اُس کا رنگِ جمال تھا
کیا گفتگو ہے رنگ رنگ میں کہ ادب والے کے لیے لطف و چاشنی ہے. یہ رنگ جو شعری سانچے میں ڈھلا ہے ہر تبصرے میں ملتا ہے، گمان ہے کہ حرف کو ناکہ لفظوں کو چکھا ہے، روح کیساتھ وابستہ رہنے والے ایسا مزاج...