اس کہانی کو بہت سی ویب سائٹس پر بہت بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے۔ ڈیٹا سائنس کی بنیاد پر کی گئی ریسرچ یہ ظاہر کرتی ہے کہ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق اس کا امکان ہے کہ موسم کی شدت اسے شائد کم کردے لیکن مکمل ختم ہونا پھر بھی ممکن نہیں ہو گا۔ ایم۔آئی۔ٹی کے محقق کے اس بارے میں الفاظ یہ ہیں۔
While...