موضوع سے پھر ہٹنا پڑ رہا ہے۔
اس محفل کا ماحول مجموعی طور پر بہت اچھا ہے۔ بعض دفعہ کچھ لوگوں کی جانب سے نامناسب رویے دیکھنے کو ملتے ہیں۔
یہ بات اہم نہیں کہ ماضی میں اگر ایسا ہوا تو کون لوگ تھے؟ یہ بلاوجہ کا تجسس ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ مجھے اپنی گفتگو کو موضوع تک محدود رکھنا ہے اور کسی کی نیت اور...