نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بہت شکریہ زیک

    بہت شکریہ زیک
  2. عرفان سعید

    بہت نوازش زاہد لطیف

    بہت نوازش زاہد لطیف
  3. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    Takeda aims to develop coronavirus drug in 9 months TOKYO (Kyodo) -- Takeda Pharmaceutical Co. said Wednesday it will start developing a drug to treat people infected with the fast-spreading new coronavirus and aims to commercialize it in as early as nine months. Takeda said it plans to...
  4. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    یہ جنگ سب کو مل کر جیتنی ہے۔
  5. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    بے شک اللہ ہی شفا دینے والا ہے! اٹلی میں ایک 95 سالہ خاتون کورونا سے مکمل صحت یاب ہونے والی اٹلی کی معمر ترین خاتون بن گئی۔ (لنکڈاِن وال سے کاپی)
  6. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اسی لیے قرنطینہ میں رکھا ہوا ہے۔ :)
  7. عرفان سعید

    آج شادی کو پورے پندرہ سال ہو گئے۔ اللہ اس مقدس رشتے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔

    آج شادی کو پورے پندرہ سال ہو گئے۔ اللہ اس مقدس رشتے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
  8. عرفان سعید

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کل ہی یہاں سورۃ النساء کی اس آیت پر بات ہو رہی تھی۔ یا أَیُّها الَّذِینَ آمَنُوا أَطیعُوا اللّهَ وَأَطیعُوا الرَّسُول وَأُولی الأمرِ مِنْکُمْ یہاں اولی الامر کی اطاعت کا جو حکم دیا گیا ہے اس کی روح کو ٹھیک سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ انسان ایک فردِ واحد کی حیثیت سے تنِ تنہا کسی ویران جزیرے پر زندگی...
  9. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے جب کبھی گھر سے کام کرنا ہوتا ہے، اور ان دنوں میں بھی، بالکل آفس جانے کے لیے تیار ہو کر بابو بن کر کام کرتا ہوں۔ جب تک لباس تبدیل نہ کر لوں، بیگم بھی دبی دبی سی رہتی ہے۔ :)
  10. عرفان سعید

    سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے

    کیا خوب اور بر محل کہا ہے! اس جملے پر ساری کائنات کے کورونا ابھی قربان جائیں۔ :)
  11. عرفان سعید

    سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے

    مجھے آج کل کچھ زیادہ ہی نوازا جا رہا ہے۔ :)
  12. عرفان سعید

    سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے

    ہم تو خیر رہتے ہی مغرب میں ہیں۔ :)
  13. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کیا دندان شکن وضاحت پیش کی ہے۔ :)
  14. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    بس دیدے پھٹ گئے چودہ طبق روشن ہو گئے اور ایک شعر جو بہت پسند تھا، اسے زیر لب دہرانے کی ہمت نہیں ہو رہی۔ :) بھٹکا ہوا راہی میں بھٹکا ہوا راہی تو منزل ہے کہاں تیری اے لالہ "صحرائی"
  15. عرفان سعید

    تحریر کا سفر

    جب نئی لڑی شروع کریں گے تو تو وہ خود بخود محفلین کی نظروں میں آ جائے گی۔ اور اس لڑی میں ہر نیا تبصرہ اسے اوپر لے آئے گا۔
  16. عرفان سعید

    تحریر کا سفر

    اردو محفل میں خوش آمدید محمد کاشف تبسم صاحب ہر نئی تحریر کے لیے ایک نئی لڑی کھولنا بہتر رہے گا۔
  17. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    امید افزا خبر یہ ہے کہ کل رات مجھے جو زبردست رگڑا لگا ہے، اس کے بعد لاک ڈاؤن میں گھر بیٹھنا بہت اچھا لگنے لگا ہے۔ :)
  18. عرفان سعید

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اللہ ڈاکٹر عاطف ملک بھائی کی خصوصی حفاظت فرمائے۔ طبی ماہرین کی حفاظت تو اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
  19. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    میں نے چچا مائیکل لیوٹ کو "انصافی" قسم کا مذاق کیا تو میرے ساتھ تو اچھا خاصا "انصاف" ہو گیا۔ قسم سے صبح اٹھ کر اب بھی سر منوں وزن سے بھاری ہو رہا ہے!
Top