تلمیذ ، اوشو امجد میانداد ماہی احمد طارق شاہ حسان خان سید زبیر سید شہزاد ناصر سید عاطف علی سیدہ شگفتہ عندلیب عینی شاہ قرۃالعین اعوان محمد اسامہ سَرسَری
الف عین ، محمد یعقوب آسی محمد خلیل الرحمٰن الف نظامی نیرنگ خیال محمداحمد عائشہ عزیز نور سعدیہ شیخ فلک شیر قیصرانی صائمہ شاہ ناعمہ عزیز سلمان حمید عبد الرحمن فرحت کیانی غدیر زھرا ملائکہ لئیق احمد خوشی نایاب
نئی جی ایسا ہم نے ککھ بھی نہیں آکھا o_O ،،،، استاد جی! اپنے آپ سے سابقے و لاحقے نا دھریا کرو :confused: ۔۔۔۔ :coffee:
ہم تو یہ آکھنے کی کوشش کر رہے تھے کہ آپ کا ساتھ بھی آپ کی کسی بھی شاندار تصنیف جیسا مسرت کُن ( شدید ترین !! ) ہوتا ہے !! :rolleyes:
:battingeyelashes: :battingeyelashes...
ہاہاہا :biggrin: ۔۔۔۔ یا خدا ! یا رحمٰن ! اتنی جلد کوچہ کی دہلیز پر قدم رکھنے کی اجازت مل جائے گی، کبھی خیال بھی نا گزرا تھا مگر ،، آج سے یہ شاپرسار آپ کا چیلا ہوا ۔
یہ مسائلِ شاپریت ، یہ ترا بیان، مُرشد! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( خیر ہووے مرشداں دی !! :p)
باقیوں کا تو نہیں معلوم گُڑیا ، مگر آسی صاحب ہی فی الحال ہمارے نوشہ جات کی نوک پلک سنواریں گے :) :)
آپ نے لکھا:
"" آپ ا پیار الفاظ اچھا ہے :) ""
میں سمجھا نہیں ؟ شائد ٹائپو ہو گیا ، درستی کر کے لکھ دیں :) :)
پیاری گُڑیا میری تحریر بھی جوں کی توں پڑی ہے۔ در اصل کیا ہے کہ ہم سب نے طے کیا تھا کہ جب نثر پارے کی نشست انجام پائے گی تو پھر اساتذہ تفصیل میں سب کی تحریروں کو زیر بحث لائیں گے۔
یقین مانو بہنا مجھے اتنی بے چینی ہو رہی ہے نا ، کیوں کہ میں تنقید کا بہت بھوکا آدمی ہوں۔ مجھے اپنے لفظوں سے بہت پیار...