نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    میں آپ سب سے چھوٹا ہوں تو ڈانٹ تو نہیں سکتا مگر ، روٹھنے کا حق محفوظ رکھتا ہوں o_O ۔۔۔ تبصرے یہاں کریں نا آپ سب وہاں اصل لڑی میں کیوں چلے جاتے ہیں !! :unsure: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :coffee:
  2. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    گو کہ آپ کی تحریریں بھی ہمارے لیئے مسرت کا باعث ہوتی ہیں پیارے بھائی لیکن آپ کی موجودگی اور ساتھ بھی کسی خوشی سے کم نہیں ! :) :)
  3. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    یہ تھیں محترمہ زرقا مفتی صاحبہ جنہوں نے اپنی دلکش تحریروں سے محفل کو رونق بخشی۔ اب میں بلانا چاہوں گا ایک انتہائی مہرباں دوست ، میرے پیارے بھائی فلک شیر صاحب کو کہ وہ آ کر اپنی خوش نما تحریروں سے محفل کو حسن بخشیں۔
  4. سید فصیح احمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    پریشان ہونے کی بات نہیں ، :) :) میرے خیال میں آپ کا کوئی قصور نہیں تھا ، البتہ نور سعدیہ شیخ کسی وجہ سے انتہائی اشتعال اور دکھ سے بھری ہوئی تھیں اور جلد بازی میں تھوڑا سخت کلام کر گئیں۔ انہیں بھی پہلے پُچھ گُچھ کر لینی چاہیئے تھی۔ خیر! آپ دونوں اچھے بچے ہیں تو امید ہے معاملہ رفع دفع ہو جائے...
  5. سید فصیح احمد

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    شاندار !! ۔۔۔۔ ایک نئی طرح کی تحریر ۔۔۔ خوب نبھایا صاحب !! :) :)
  6. سید فصیح احمد

    Love is Transitory ..... ByNoor Sheikh ` poem

    میں اس وقت تبھی نہیں بولا کہ گُڑیا ابھی نالاں ہے کسی بات پر تو بعد میں بات کریں گے ، :) :) خیر ہو ، پریشان نہیں ہونا ! انسان ہیں نا ہم تو اس خاکی پتلے کے احساسات ہر وقت یکساں نہیں رہتے۔ اور ہاں آپ کی بات درست ہے کہ کسی کی بھی ذات پر ہتک آمیز مزاح آرائی اچھی بات نہیں۔ پر گُڑیا ، ایک تاکید کروں گا...
  7. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    اور بالکل قابل تو ہیں پیارے مزمل شیخ بسمل بھائی :happy: :happy: پر آپ کے بھی بہترین شاعرہ ہونے سے کسے انکار ؟؟ :happy: :happy:
  8. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    آپ میری آپی ہیں اس لیئے :thinking: ۔۔۔۔۔۔ میری مرضی سے لکھوں گا اور میرا دل کرے گا تو ایک سے زیادہ باربھی لکھوں گا :nottalking: :happy: :happy: :happy:
  9. سید فصیح احمد

    عن انسان - فلسطینی شاعر محمود درویش (اردو ترجمہ)

    میرے پاس الفاظ نہیں ایسے فن پارے کی تعریف کے لیئے ! جزاک اللہ خیرا صاحب !!
  10. سید فصیح احمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    ہم نے بھی آخری سطر پر ہی مسکان بھری :) :) اور ایک بات محفل کو خیر آباد کہنا اچھی بات نہیں ،،،،،،،،، بہت گندی بات ہے اور آپ گندے بچے تھوڑا ہی ہیں نا :) :)
  11. سید فصیح احمد

    نہیں ! بہنوں سے زیادہ بے لوث کوئی نہیں نظر آتا اپیا :) :)

    نہیں ! بہنوں سے زیادہ بے لوث کوئی نہیں نظر آتا اپیا :) :)
  12. سید فصیح احمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    آج کل رائج رجحان کو دیکھتے ہوئے تاکید ہے کہ انتظار فرمایئے ، لڑی خود ہی کوئی یار لگا چھوڑے گا :p
  13. سید فصیح احمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    میں نے بس لکھتے لکھتے قلم واپس کھینچ لیا :) :)
  14. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    عائشہ عزیز ، پیارے بچے کچھ الفاظ انگریزی میں ہی بہتر ہیں۔ ( تمام احباب سے اصلاح کی گزارش ہے! ) بہترین انٹرویو (مؤنث) 2014 بہترین انٹرویو (مذکر) 2014 جانِ محفل (پسندیدہ رکن - مؤنث ) 2014 جانِ محفل (پسندیدہ رکن - مذکر ) 2014 فعال ترین رکن ( برائے تہنیتی پیغامات ) 2014 فعال ترین رکن 2014...
  15. سید فصیح احمد

    کم سِن شانے !

    کم سِن شانے !
Top