نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    ڈاکٹر عافیہ کی والدہ

    یہ برین واش کرنے کے لئے کونسا صابن یا سرف استعمال کرتے ہیں ;)
  2. dxbgraphics

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    مجھے 45کا سمجھ کر مجھے یہ عہدہ دے دیں پاجی
  3. dxbgraphics

    ویل کم بیک مشرف

    مشرف کے اتحادی الطاف حسین کب تشریف آوری کر رہے ہیں۔ نیز مشرف کے آنے کا کوئی وقت مہینہ تاریخ وغیرہ؟
  4. dxbgraphics

    آٹھ میں سے ایک امریکی بھوکا!

    جمہوریت کے ہوتے ہوئے پاکستان کبھی بھی ترقی نہیں کر سکے گا اور بیرونی مسائل کا شکار رہیگا۔ اور اسمبلی میں چور لوگ ہی آتے رہینگے۔ رہا سوال کہ عام لوگ یعنی اچھے لوگ اسمبلی میں کیوں نہیں آسکتے تو ہر کسی کو اپنی عزت پیاری ہوتی ہے۔ نیز اچھے لوگ اس وجہ سے بھی اسمبلیوں تک جا نہیں پاتے کہ الیکشن کے لئے...
  5. dxbgraphics

    تعارف sahj

    خوش آمدید۔۔۔
  6. dxbgraphics

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    ظفر بھائی وہ تو جواب میں تھا نہ کہ اضافی پوسٹ تھی۔ بحرل حال انتظامیہ کی کوشش ہے کہ محفل کا ماحول خوشگوار رہے تو آپ کا حکم سرآنکھوں پر۔۔
  7. dxbgraphics

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    شاید آپ خوارج کو بھول رہے ہیں۔ اور عبداللہ ابن سبا کو بھی بھول رہے ہیں
  8. dxbgraphics

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    براہ مہربانی ان الفاظ کی وضاحت کریں گے؟
  9. dxbgraphics

    غیرت مند بھائی

    شاید آپ کی نظر کمزور ہے۔ جماعت اسلامی کے ریلی سے انہوں نے خود خطاب کیا ہے
  10. dxbgraphics

    امریکی انصاف

    امریکی حکومت تو کٹ پتلی ہے فری میسنز ۔ زیانسٹ کی۔ اور جیوری میں شامل یہودیوں کے کہنے پر ہی فیصلہ موخر کیا گیا۔ اگر ان کے خلاف ثبوت تھے تو عدالت میں پیش کیوں نہیں کئے گئے۔
  11. dxbgraphics

    امریکی انصاف

    جھوٹ کی بھی ایک حد ہوتی ہے فواد۔ ڈاکٹر عافیہ کو محض الزامات کی بنیاد پر قصور وار ٹہرایا گیا ہے۔ ذرا اپنے نیوز چینل بھی دیکھ لو۔ ہمارے چینل تو آپ کے خلاف ہیں آپ کے مطابق۔
  12. dxbgraphics

    میں، اردو محفل اور میرا کمپیوٹر

    کمپیوٹر کے مسائل اور پھر پاکستان میں‌آئے روز بجلی کا غائب رہنا۔ اس لئےمیں تو یہ کہوں گا کہ آپ ایک عدد لیپ ٹاپ لے لیں اور dslلگنے کے بعد router کے لئے ایک عدد چھوٹی سی بیٹری کا بندوبست کر لیں تو 24گھنٹوں میں تو دو گھنٹے بڑی آسانی سے اردو محفل سے باخبر رہینگی۔
  13. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ٹرین کا محکمہ خسارے میں جارہا ہے
  14. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ رہا ہوں کہ ٹھیک دو گھنٹے بعد weekendشروع ہونے والا ہے
  15. dxbgraphics

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے غصہ تو نہیں کہتا البتہ افسوس ہوتا ہے جب ہمارے اپنے وہ لوگ مغرب زدہ اذہان رکھنے والے اسلام کے شعائر کے خلاف زبان درازی کرتے ہیں
  16. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    اللہ کے ہاں‌دیر ہے اندھیر نہیں‌ہے
  17. dxbgraphics

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    آدھمکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    صراحی سونے کی چاہیئے پانی پینے کے لئے
  19. dxbgraphics

    بات سے بات نکلی تو کیا بنا

    کرپشن کا کانسپٹ بھی انہی سیاستدانوں کی دریافت ہے پاکستانی سیاست میں
Top