پہلے بتانا تھا نا۔ یہاں بھی ظہر کا وقت ہو گیا ہے۔ شب بخیر
ابن سعید خادم فروری 4، 2010 #362 تو ایسا کیجئے بٹیا اگر چھوٹو میاں آس پاس ہوں تو انھیں ہماری جانب سے بوسہ دیجئے ہولے سے۔
اشتیاق علی لائبریرین فروری 4، 2010 #365 جہاز تو شکر ہے خراب نہیں ہوئے ۔ مگر غریبوں کا کیا وہ تو بیچارے ٹرین مین ہی سفر کرتے ہیں۔ ہم جیسے لوگ
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2010 #375 شائد سادہ ڈاک والا جلدی ملتا ہے۔ رجسٹری والے تو کئی ایک جگہ رجسٹر ہوتے ہوئے دیر لگا دیتے ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2010 #376 صبح صبح ڈاکیہ آئے گا تو اس سے پوچھتا ہوں کہ کتنا لے گا حلوہ بھجوانے کا۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2010 #377 ضرور پوچھ لیں، لیکن حلوہ بھجوانے کے لیے آپ کو خود سے ڈاکخانے جانا پڑے گا۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2010 #378 طوطے کو بھیج کر منگوا کیوں نہیں لیتے اس طرحڈاک خرچ بھی بچے گا اور کام بھی جلدی ہو جائے گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2010 #379 ظلم نہیں کر سکتا اتنا طوطے پر کہ امریکہ بہت دور ہے اور وہ اتنی دور تک اُڑ نہیں سکتا۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2010 #380 عجیب بات ہے بھئی اب اتنی بھی دوری نہیں۔ اس کی خوراک کا تھیلا اس کی گردن میں لٹکا دیجئے گا اور ساتھ ہی طوطی کو بھی بھیج دیجئے گا دونوں بات چیت کرتے ہوئے چلے آئیں گے۔
عجیب بات ہے بھئی اب اتنی بھی دوری نہیں۔ اس کی خوراک کا تھیلا اس کی گردن میں لٹکا دیجئے گا اور ساتھ ہی طوطی کو بھی بھیج دیجئے گا دونوں بات چیت کرتے ہوئے چلے آئیں گے۔