نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - عبدالقیوم چوہدری

    فلک شیر بھائی کا تعارف ابھی رہتا ہے۔۔۔ وہ میں لکھوں گا۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    بھائی یہ راہ غیر مستقیم کا راستہ بہت خطرناک ہے۔۔۔ جیسے فلرٹ میں ایک چال غلط اور تم شادی شدہ۔۔۔ بالکل ایسے ہی ۔۔۔ ایک نیکی۔۔۔ اور دس دن کی ساری محنت پر پانی۔۔۔۔۔ بچپن میں جب ہم ویڈیو گیم کھیلتے تھے۔۔۔ تو ایک آدھی نماز بھی پڑھ لیتے تھے۔۔۔ محلے کے بزرگ بلاوجہ ہی بابا کو راہ چلتے بتایا کرتے تھے۔۔۔...
  3. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    وہ بچوں کے لیے بریک لی تھی۔ اب تک تو دوبارہ نکل گئے ہوں گے۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    عمران بھائی آپ کی ذہانت کا قائل ہوتا جا رہا ہوں۔۔۔۔ دوسروں پر ڈال کر نکل لیے کہ کل کلاں یہ تعریفیں جھوٹی بھی ثابت ہوئیں تو کہوں گا کہ دیکھو! میں تو اس وقت بھی یہی سوچ رہا تھا کہ یہ لوگ کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔ :devil: بہت شکریہ بہت محبت :bighug:
  5. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - عبدالقیوم چوہدری

    ہم تو چوہدری صاب کی پنجابی کے پرستار ہیں۔ اور ان سے گزارش بھی یہی ہے کہ ادھر توجہ ذرا زیادہ کریں۔
  6. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    ہوہوہوہوہو۔۔۔ پرانے معنوں میں۔۔۔۔ :terror: :laughing3: بنیاد آپ اٹھا دیں۔۔۔ کوچہ جن بھوتاں ۔۔۔ لطیفوں والا ادہم۔۔۔ وحشی۔۔۔۔ :devil: کیا خبر۔۔۔ کسی دن پروگرام بن ہی جائے۔۔۔ ابھی تو ظہیراحمدظہیر بھائی کی ہجو فی البحر الطویل والثقیل جاری ہے۔۔
  7. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    کتنی صفائی سے خود کو باہر کیا ہے۔۔۔ تالیاں تو ہمیں بجانی چاہییں۔۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    ہو سکتا مطلب؟ میاں ہوتا ہی یہی ہے۔
  9. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    یعنی میں اپنے اوتار کے ساتھ اس دھاگے کی بنیاد نہ رکھوں یا پھر وہاں تبصرہ کرنے سے گریز کروں ورنہ شاعری والے صنعت تضاد لیکر آجائیں گے اور ہماری دانائی کا مذاق بنائیں گے۔
  10. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    اے غافل انسان۔۔۔۔۔ جب پرندے بھی ناشتہ کر کے اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔ اور ان کے بچے بھی صبح کا چوگا لیکر اپنے گھونسلوں میں سکون سے پدھارے ہیں۔۔۔ اس وقت کا صبح سویر منہ اندھیر کا نام دینا۔۔۔۔ کہاں کی شرافت ہے۔۔۔ ہائے۔۔۔ وہ دن جب فجر سے پہلے آنکھ نہ کھلتی تھی تو بزرگان اسے تاخیر میں شمار کرتے...
  11. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    ایک دھاگہ بنا لیں۔۔۔ جن بھوتوں کے لطائف۔۔۔۔ لیکن یہ ڈر باز رکھے ہے کہ لوگ اپنے ذاتی کرتوت بھی جن بھوتوں کے سر منڈھ کر سنانے لگ پڑیں گے۔
  12. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    مستیوں کو جاری رکھیے گا۔۔۔۔ موجودہ دور میں قلبی سکون کا یہی اصل راز ہے ۔۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    خط! اک دوست کے نام

    یہ تو مجھے علم نہ تھا کہ آپ نے قدیم تحاریر نہیں پڑھیں۔۔۔ ورنہ چن چن کے پڑھواتا۔۔۔ اپیا آپ کی نوازش اور محبت پر کیا شکریہ ادا کرنا۔۔۔۔ اللہ پاک تمام دعائیں آپ کے حق میں قبول کرے۔ آمین
  14. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ "کپور" ساز کرے۔۔۔۔ :devil3:
  15. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل بھائی کا تذکرہ تو آخر میں ہونا چاہیے تھا۔۔۔ جس طرح مشاعروں کی تقدیم و تاخیر ہوا کرتی ہے۔ اس کو نثر میں بھی ملحوظ خاطر رکھا جانا چاہیے۔۔۔۔ اور خلیل بھائی کا تعارف لکھنے کا میں نے سوچ رکھا تھا۔۔۔۔ اب یہ دوسرا ظلم کیا آپ نے۔۔۔۔ بہرحال حافظ قرآں سمجھ کر چھوڑ رہا ہوں کہ جیسے آپ نے مراسلے شامل...
  16. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - راحیل فاروق

    راحیل بہت ہی عمدہ نثر نگار و شاعر ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ میں آج بھی اپنے تبصرے پر قائم ہوں جو ان کے بارے میں کیا تھا۔۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    عمران بھائی واقعتا بہت عمدہ نثر نگار ہیں۔ اور ان کا اسلوب مجھے شفیق الرحمن کی یاد دلاتا ہے۔ دھیما دھیما ٹھنڈا میٹھا۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: انور جمال

    انور جمال کے افسانے میں پڑھتا رہا ہوں۔ ان کا منفرد اسلوب ہے۔ اور گہری نگاہ۔ بہت اچھا لکھتے ہیں۔
  19. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    آپ احباب کی نوازشوں پر کیا شکریہ ادا کروں۔ سراپا سپاس ہوں۔
  20. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    آپ کی حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں لاریب۔۔۔ :angel3: ان الفاظ کا تلفظ نہیں پوچھنا کیوں کہ وہ مجھے بھی نہیں آتا۔ :biggrin::twisted:
Top