نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کوچۂ شاپراں

    اس موضوع پر اس دھاگے میں شاید بات ہوئی ہے۔ لیکن ڈھونڈنا پڑے گا کس صفحے پر۔۔۔۔ ہو سکتا ہے نہ ہوئی ہو۔۔۔ اور مجھے غلط فہمی ہوئی ہو۔
  2. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    مینوں کیہ پتا ہووے۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    بےحال سے زحال تک

    اسی لیے مرزا نے مرنا گوارا کر لیا۔۔۔ کہ باقی زندگی تو تھپڑ کھاتے گزر جانی ہے۔۔۔ یہیں مر مرا کر امر ہونا بہتر ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    بےحال سے زحال تک

    آپ کی حوصلہ افزائی اور محبت ہمارے خون میں اس قدر اضافہ فرما رہی ہے کہ رنگت مزید سے مزید تر گہری ہوئے جاتی ہے۔۔۔۔ اللہ آپ کی تمام دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول کرے اور میرے حق میں بھی
  5. نیرنگ خیال

    بےحال سے زحال تک

    زبیر بھائی کہاں سے معصوم ہیں۔ بلکہ اب تو وہ حاجی بھی ہیں۔۔۔۔ :doh: بہت شکریہ احمد بھائی۔۔۔ :bighug::bighug:
  6. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    اگر کراچی میں آپ کو یہ شور میسر ہے تو بہرحال آپ پھر بھی خوش نصیب ہیں۔
  7. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    شکرگزار ہوں استاد محترم۔۔۔ نیرنگ خیال ہی کے نام سے لکھتا ہوں۔۔۔۔ اصل نام سے تو نہیں لکھا۔۔۔ سوائے ایک دو تحاریر کے۔۔۔ جو یہاں پاکستان کی معروف سائٹس نے لگائیں۔
  8. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    جلدی کیجیے۔۔۔ لو بھاگ گئے کام کرنا پڑا تو۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    آپ کی سراسر ذرہ نوازی اور کرم فرمائی ہے لاریب۔۔۔۔۔ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں۔
  10. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    نیک لوگوں کا دیدار کیا کریں۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - عبدالقیوم چوہدری

    اللہ پاک آپ کو شفاے کاملہ و عاجلہ مستقرہ عطا فرمائے۔ آمین
  12. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - عبدالقیوم چوہدری

    دنیا کو تو نہیں حاصل۔۔۔۔ :devil:
  13. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    بھوت ری یونین پر کچن کا کام آپ سنبھال لیں۔۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    سید شہزاد ناصر صاحب کے پاس ناگفتہ الفاظ کا ایک ذخیرہ موجود ہے۔۔۔ ان کو زحمت دیے دیں۔۔۔ :onthephone:
  15. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - محمد خلیل الرحمٰن

    ان شاء اللہ جلد ہی ۔۔۔۔ تعریف تو میں کروں گا ہی۔۔۔ بلکہ میں صرف تعریف ہی کرتا ہوں۔۔۔ کچھ اور مجھ سے ممکن نہ ہو سکے گا۔۔۔۔ اپنے محمداحمد بھائی اور ظہیراحمدظہیر بھائی تصدیق کر سکتے ہیں۔
  16. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - نوید ناظم

    مجھے بھی یہ علم نہ تھا کہ نوید بھائی کی اتنی تحاریر محفل پر موجود ہیں۔ بہت اچھا لکھتے ہیں۔
  17. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار - عبد الرحمٰن

    رومانوی اوتاروں والی سرکار کی ساری تحاریر ہی عمدہ ہیں۔ آپ نے ان کے بارے میں بالکل درست فرمایا۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    یہ کیا چکر ہے۔۔۔۔ بہت مشکل ہے۔۔۔ سچ میں بئی۔۔۔۔ ان کا آنا مشکل ہے۔۔۔ یا ہمارا جانا مشکل ہے۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    زبردست ہوگیا فہد:bighug:
Top