نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    تم نے بور کیا نہیں ہوگا نا۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    محمد وارث بھائی کے پاس بھیج دو اس کو۔۔۔ وہ سمجھا دیں گے۔
  3. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    میر ایہ خیال ہے کہ اے خان ویلا بیٹھا ہے۔۔۔ شغل لگا رہا ہے۔۔۔ ۔:devil3:
  4. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    کر دیں مجھے بدنام۔۔۔ میں تو آج بھی کہتا ہوں کہ "سخت جوئیہ" وقت کی ضرورت ہے۔ محفلین میں سے کوئی بھی یہ نام اٹھا کر شاعر بن جائے۔ میں کبھی کریڈٹ کا نہ کہوں گا۔ اوپن سورس سمجھیں سب۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    اب اشعار نوٹ کرنے شروع کرو۔۔۔ تمہاری دکھ بھری کہانی سن کر میرا دل بھر آیا ہے۔۔۔۔ وہ تو شکر ہے کہ آگے والے وال بند نہیں ہے۔۔۔ بچت ہوگئی۔۔ واہ واہ۔۔۔ بقول غالب۔۔۔ میں بھی منہ میں زباں رکھتا ہوں۔۔۔ افف۔۔۔ غم کی آبشار بہہ رہی ہے اس جملے سے۔۔۔ وہ کیا کہا تھا بھلا سا انور مسعود صاحب نے شعر لوگوں کے...
  6. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    کچھ تفصیل اے خان سے درکار ہے۔ جیسے ہی تفصیل ملتی ہے میں خود بھی اور باقی محفلین بھی لازمی مدد کریں۔
  7. نیرنگ خیال

    بے وفائی پر مبنی اشعار کی تلاش میں

    وعلیکم السلام اچھا۔۔۔ یہ بات بھی "انہوں" نے بتائی ہے۔۔۔ پہلے یہ فیصلہ کر لو کہ خوش قسمتی ہے یا بدقسمتی۔۔۔۔ اوہو۔۔۔ اتنا جذباتی ہوا پڑا ہے بھائی۔۔۔ اللہ خیر۔۔۔ لگتا ہے آج ہی اونچی آواز میں سن کر آیا ہے کہ ۔۔۔ "بہت بری ہوں نا میں! دعا کروں میں مر جاؤں۔۔۔ " :LOL::p ہائے۔۔۔ ٹھنڈی آہیں یا گرم...
  8. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہیں ہیں اپیا۔۔۔ آپ بتائیں۔۔۔۔ کیسے ہیں۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    اشتہاری کوچہ

    جیسے آپ کو تو کچھ معلوم ہی نہیں۔۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    اشتہاری کوچہ

    جو جو چیزیں اڑا سکتے ہیں وہ تفصیل سے بیان کریں۔ ایک لمحے کو لگا جاسم کو پرانی یادوں نے آگھیرا ہے اور اب وہ "رفیق" نہ رہنے پر افسردہ ہیں۔ ہائے بے کلی۔۔۔ شادی ہوگئی کیا؟
  11. نیرنگ خیال

    اشتہاری کوچہ

    آپ کو کافی محنت کرنی پڑے گی۔ میرا محفلی تجربہ بتاتا ہے کہ آپ معطل ہونے کی خداداد صلاحیت سے محروم ہیں اور بقول سعدی ایں سعادت بزور بازو نیست۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    اشتہاری کوچہ

    فہد اب ہم دونوں کو ہی ہمت کرنی پڑے گی۔ راولپنڈی کا ایک واقعہ ہے کہ دو لڑکے بڑی شدت سے لڑ رہے تھے۔ ان کے گرد ہجوم بڑھتا جا رہا تھا۔ جب کافی لوگ جمع ہوگئے تو ایک بولا۔ چل جگر چلیں۔ اور وہ دونوں ایک ہی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر نکل گئے۔ باقی سب لوگ کھسیانی ہنسی ہنستے ایک دوسرے سے شرمسار وہاں سے چھٹنے لگے۔
  13. نیرنگ خیال

    اشتہاری کوچہ

    سراسر آپ کی شفقت اور ذرہ نوازی ہے۔ محفلین ہیں ہی بڑے شرارتی۔۔۔ ان کے مراسلات پڑھنا ایک بہترین مشغلہ ہے۔ میں خود کبھی کبھار پائتھون گپ شپ کے دھاگے پڑھتا ہوتا ہوں۔
  14. نیرنگ خیال

    اشتہاری کوچہ

    بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ایک بار ہوا کھا آئیں تو پھر سدھر جاتے ہیں۔۔۔۔ تم تو مجھے ہر گزرتے پل مایوس کر رہے ہو۔ میں تو گلو بٹ کی کرسی پر جلوہ افروز دیکھتا ہوں تم کو۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    کیا بات ہے بھئی ۔۔۔ بڑے بڑے سلام کرتے نظر آتے ہیں۔ میں بھی کہیں اشتہاری تو نہیں ہوگیا۔ آج ہی اشتہاری کوچے سے بھی کچھ اطلاعات ملی ہیں۔ اللہ خیر کرے۔
  16. نیرنگ خیال

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    ارے ارے آپ۔۔۔ ناحق زحمت کی۔۔۔ غلام بھیج کر مجھے بلوا لیا ہوتا۔۔۔۔ وعلیکم السلام سیدی
  17. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    احمد بھائی کوئی ٹوٹکا بتائیں۔۔۔ کچھ بھی لکھنے سے قاصر ہوں۔۔۔ :(
  18. نیرنگ خیال

    مبارکباد تابش بھائی کے چھبیس ہزار مراسلے

    کوچے کے داخلی دروازے پر لگانا پڑے گا مہینے میں دس پندرہ سے زائد مراسلات کرنے والے ادھر تشریف مت لائیں۔
  19. نیرنگ خیال

    مبارکباد تابش بھائی کے چھبیس ہزار مراسلے

    یعنی آپ کو بتایا گیاا ہے۔۔۔۔۔ آپ کے تئیس ہزار ہوگئے۔۔۔ :( تابش بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ پاک سلامت رکھے۔
  20. نیرنگ خیال

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    بہت ہی عمدہ نظم ہے۔۔۔ اللہ پاک جزا دے آپ کو تابش بھائی۔۔۔ اب دیکھتے ہیں آپ کی نظم کا سب پر کیا اثر ہوا ہے۔۔۔ چلو بئی قطار بنا لو ذرا اور مجھے سلام کرو۔۔۔ تاکہ دیکھوں سلام بھی ٹھیک کرتے ہو یا نہیں۔
Top