نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر جواد احمد خان

    رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے

    لگتا ہے یہ منجھی خاص طور پر بنوائی گئی ہے ۔۔۔ناظرین کے بے حد اصرار اور فرمائش پہ۔۔۔
  2. ڈاکٹر جواد احمد خان

    رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے

    دوسری ویڈیو میں جو اعضا کی شاعری ہے اسے ہم پوشیدہ اعضا کی شاعری کہہ سکتے ہیں۔
  3. ڈاکٹر جواد احمد خان

    رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے

    یہ شاعری تو منجھی توڑ ، فرش توڑ ، روح کو تڑپادینے ، قلب کو گرما دینے والی اور۔۔۔۔۔۔۔ معاف کیجیے گا میں اس سے زیادہ کچھ اور نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔ سنسر کا اشو پیدا ہوجائے گا۔
  4. ڈاکٹر جواد احمد خان

    پٹای!

    آپ پر مقدس نے ہاتھ چھوڑا:hypnotized: ۔۔۔۔ کب ؟؟؟ کیسے؟؟؟ کیا ہوا تھا ۔۔۔پوری بات بتائیے۔۔
  5. ڈاکٹر جواد احمد خان

    پٹای!

    ابو نے تو کبھی مارا ہی نہیں صرف ڈانٹ ڈپٹ سے ہی کام چلایا ہے۔ امًی البتہ بہت غصہ والی تھیں لیکن مجھ میں مار کو ڈاج دینے کی عمدہ صلاحیت تھی بچپن سے۔۔۔۔:laughing:
  6. ڈاکٹر جواد احمد خان

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

    بری عادتیں۔۔۔۔ 1) لوگوں سے عام طور پر بدگمان رہتا ہوں۔ اسی لیے کبھی دھوکا نہیں کھاتا۔ 2) بات کرتے ہوئے موقع اور مناسبت کا خیال نہیں رکھ پاتا اور نا ہی الفاظ کا درست انتخاب کر پاتا ہوں۔ 3) ظاہر اور باطن میں بہت زیادہ فرق ہے۔ اچھی عادتیں۔۔۔۔ 1) نیت بری نہیں ہے۔ کسی کا برا نہیں چاہتا 2) ایک ہی...
  7. ڈاکٹر جواد احمد خان

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    الطاف کا غلبہ تو بہت سارے متحدہ والے بھی نہیں چاہتے تو دوسرے کیا چاہیں گے۔ :laughing:
  8. ڈاکٹر جواد احمد خان

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے تفصیلی جواب لکھنے کی زحمت کی۔ میرا اطمینان آپکے جواب سے ہوگیا اور بدگمانی ختم ہوئی۔ اللہ آپکو ہر میدان میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔
  9. ڈاکٹر جواد احمد خان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ایک خاتون کی کبڈی جیسے کھیل میں دلچسپی حیران کن ہے۔۔۔۔:rolleyes:
  10. ڈاکٹر جواد احمد خان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ایک خاتون کی کبڈی جیسے کھیل میں دلچسپی حیران کن ہے میرے لیے۔۔۔۔۔:rolleyes:
  11. ڈاکٹر جواد احمد خان

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    بہت خوب جناب۔۔۔۔اللہ آپ کی مناپلی کو قائم و دائم رکھے
  12. ڈاکٹر جواد احمد خان

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    کیا ان دس لاکھ پیغامات میں میرے 20 ہزار پیغامات شامل ہیں جو میں گذشتہ ایک سال سے اپنے بلاگ کی رجسٹریشن اپ ڈیٹ کرنے کے لیے دے چکا ہوں؟
  13. ڈاکٹر جواد احمد خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بجا ارشاد ..اس ڈاکومنٹری میں اسی چیز کو ثابت کیا ہے .
  14. ڈاکٹر جواد احمد خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایک نہایت عمدہ، معلوماتی اور چشم کشا ڈاکومنٹری جسے آدم کرٹس نے BBC کے تعاون سے بنایا ہے. وار ان ٹیررزم پر ایک نہایت عمدہ اور درست ڈاکومنٹری ہے . ضرور دیکھئے یہ ڈاکومنٹری درج ذیل لنک سے دیکھ جاسکتے ہیں. http://video.google.com/videoplay?docid=2798679275960015727#...
  15. ڈاکٹر جواد احمد خان

    لطائف

    ایک مسجد میں نماز کے بعد ٢ آدمی ایک خان صاحب کے بارے میں بات کر رہے تھے. جو کہ وہیں صحن میں نفلین ادا کر رہے تھے. ایک آدمی نے کہا کہ خان صاحب محلے کے سب سے شریف آدمی ہیں. خود بھی تعلیم یافتہ ہیں اور بچوں کو بھی اچھی تعلیم دلائی ہے. دوسرے نے کہا کے نہ صرف تعلیم بلکے تربیت بھی بہت اچھی کی ہے. محلے...
  16. ڈاکٹر جواد احمد خان

    پی ہی ہی حکومت کا تعارف

    پی پی پی حکومت کسی تعارف کی محتاج نہیں ..:grin:
  17. ڈاکٹر جواد احمد خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کے زمین انسانوں کے بعد کیسی ہوگی؟ اگر انسان زمین سے چلے جائیں تو شہروں ، عمارتوں ، پلوں اور دوسری تعمیرات کا کیا ہوگا اور کس طرح سے ان میں تبدیلیاں آئیں گی. اس انوکھ خیال کو ہسٹری چینل نے اپنی ڈاکومنٹری کا موضوع بنایا ہے . دلچسپ اور معلوماتی ڈاکومینٹری ہے . آپ اسے درج ذیل...
  18. ڈاکٹر جواد احمد خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ لوگوں نے ٩/١١ پر مشہور ڈاکومنٹری loose change تو ضرور دیکھی ہو گی. ٩/١١ پر ایک اور مشہور ڈاکومنٹری ripple effect - 9 / 11 بھی ضرور دیکھئے. اسے dave vonkliest نے پیش کیا ہے. اسکا لنک یہ ہے . http://video.google.com/videoplay?docid=2361717427531377078#
  19. ڈاکٹر جواد احمد خان

    کیا رات کو سونے سے پہلے پڑھی ہوئی چیز بہتر یاد رہتی ہے؟

    ایک وضاحت میں کرنا بھول گیا کہ خون میں شوگر کا لیول کم کرنے والی بات روحانیت کے استاد بطور نصیحت اپنے شاگردوں کو کرتے ہیں. یہ کوئی میڈیکل ایڈوائس نہیں تھی..ضروری نہیں کہ میٹھی اشیا ہی خون میں شوگر کا لیول بڑھائیں یہ کام میدہ سے بنی ہوئی اشیا، آلو یا ہر اس چیز جس میں کاربوھایدریت زیادہ مقدار میں...
  20. ڈاکٹر جواد احمد خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے آخری ڈاکومنٹری " the major problems with the theory of evolution " آج سے ایک ہفتہ قبل دیکھی تھی. میں آپ سب کو دیکھنے کا مشورہ دوں گا. آپ درج ذیل لنک سے دیکھہ سکتے ہیں. http://video.google.com/videoplay?docid=-4510168987472200892#
Top