سونے سے پہلے پڑھی ہوئی چیزیں بہتر یاد نہیں رہ پاتیں کیونکے اس وقت دماغ تھکا ہوا ہوتا ہے اور دن بھر کی مصروفیت کے echo ہو رہی ہوتی ہیں . اگر آپ کوئی چیز بہتر طور پر یاد کرنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے بہتر یہ ہے کہ رات ٩ بجے سو کر صبح ٤ بجے اٹھہ جائیں اور تہجد پڑھ کر یاد کرنا شروع کریں. اس سے دو فائدے...