الف عین
میرا دُکھا کے دل نہ پریشان کیجئے
مجھ کو دیا ہے درد تو درمان کیجئے
-------------
بھولا نہیں ہوں پیار تمہارا میں آج بھی
ایسا نہ میرے ساتھ مری جان کیجئے
----------
میں جا رہا ہوں دور سبھی چھوڑ چھاڑ کے
آئے جو میرے کام وہ سامان کیجئے
------------
جلوہ دکھا کے مجھ کو جلاتے نہیں ہیں...