نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو---برائے اصلاح

    الف عین عظیم اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو یا کسی کے غم میں تھوڑا مسکرانا سیکھ لو -------------- یہ امانت ہے خدا کی ،جان میری یا تری سامنے ہی اس خدا کے سر کٹانا سیکھ لو ------------ ہم تو پیدا ہی ہوئے ہیں دل جلانے کے لئے لوگ مجھ سے کہہ رہے ہیں مسکرانا سیکھ لو ----------- مطمئن ہوتے...
  2. ارشد چوہدری

    دل میں خیال یار کا رہنا تو چاہئے---برائے اصلاح

    الف عین آپ نے صحیح فرمایا میں وہ نقطہ بھول گیا تھا۔بہت معذرت،،دونوں غزلوں کو دوبارا ترتیب دوں گا
  3. ارشد چوہدری

    میرا دُکھا کے دل نہ پریشان کیجئے---برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن ----------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ----------- میرا دُکھا کے دل نہ پریشان کیجئے مجھ کو دیا ہے درد تو درمان کیجئے -------------- بھولا نہیں ہوں پیار تمہارا میں آج بھی ایسا نہ میرے ساتھ مری جان کیجئے --------------یا مانوں گا حکم...
  4. ارشد چوہدری

    بات ہوتی ہے دلوں میں ،جان لیتا ہے خدا--برائے اصلاح

    الف عین عظیم بات ہوتی ہے دلوں میں ،جان لیتا ہے خدا جانتا ہے وہ ہماری ابتدا اور انتہا -----------------ٹھیک مل رہی ہیں نعمتیں پھر بھی خدا سے دور ہیں بخش دینا ہم کو یا رب سب ہماری ہے خطا ----------- ہم تو پیچھے بھاگتے ہیں اس جہاں کے دوستو دینِ حق پر ہی چلیں...
  5. ارشد چوہدری

    بات ہوتی ہے دلوں میں ،جان لیتا ہے خدا--برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن عظیم یاسر شاہ ----------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن --------- بات ہوتی ہے دلوں میں ،جان لیتا ہے خدا جانتا ہے وہ ہماری ابتدا اور انتہا ----------------- کھا کے ساری نعمتیں اللہ سے ہم دور ہیں بخش دے میرے خدا یہ سب ہماری ہے خطا...
  6. ارشد چوہدری

    اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو---برائے اصلاح

    الف عین عظیم دوبارا --------------------- اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو یا کسی کے غم میں تھوڑا مسکرانا سیکھ لو ----------------- یہ امانت ہے خدا کی ،جان میری یا تری سامنے ہی اس خدا کے سر جھکانا سیکھ لو -------------- کس نے تم سے کہہ دیا ہے ملک چلتا ہی نہیں یار سمجھو...
  7. ارشد چوہدری

    دل میں خیال یار کا رہنا تو چاہئے---برائے اصلاح

    الف عین --------- دوسری غزل ----------- دل میں خدا کو یاد بھی رکھنا تو چاہئے اس کا زباں سے نام بھی جپنا تو چاہئے -------------------- سارا جہان غیر ہے اپنا نہ کہہ سکیں کوئی ہمیں جہان میں اپنا تو چاہئے ------------------- دنیا میں سب حسین تو ہوتے نہیں کبھی جس سے کرو...
  8. ارشد چوہدری

    دل میں خیال یار کا رہنا تو چاہئے---برائے اصلاح

    الف عین ----------- دوبارا دل میں خیالِ یار ہی رہنا تو چاہئے اشکوں کو اس کی یاد میں بہنا تو چاہئے --------------- دنیا سے اب کرو گے نہیں پھر کبھی گلہ ملتے ہیں غم جو پیار میں سہنا تو چاہئے ------------ دوری نہ سہہ سکے گا تری اب تو وہ کبھی نظروں میں تجھ کو یار کی رہنا تو چاہئے...
  9. ارشد چوہدری

    اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو---برائے اصلاح

    الف عین @خلیل الر حمن عظیم فلسفی ----------- بھائی انیس جان سے بڑی معذرت کے ساتھ ------------ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ----------- اب کسی کی یاد میں آنسو بہانا سیکھ لو کب کرو گے روشنی یہ دل جلانا سیکھ لو ---------------- ہے امانت یہ خدا کی جان میری اور تری...
  10. ارشد چوہدری

    دل میں خیال یار کا رہنا تو چاہئے---برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن عظیم ----------------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن --------- دل میں خیال یار کا رہنا تو چاہئے اشکوں کو اس کی یاد میں بہنا تو چاہئے --------------- دنیا سے تم کرو گے نہیں یار کا گلہ ملتے ہیں غم جو پیار میں سہنا تو چاہئے ------------ دوری نہ...
  11. ارشد چوہدری

    اگر مجرم تمہارا ہوں، سزا پھر کیوں نہیں دیتے---برائے اصلاح

    الف عین ----------- تبدیلیوں کے بعد دوبارا ----------- اگر مجرم تمہارا ہوں، سزا پھر کیوں نہیں دیتے جو اک حرفِ مکرر ہوں، مٹا پھر کیوں نہیں دیتے ---------------- ادھوری ہے تمہاری بات شک پیدا جو کرتی ہے جو پردہ درمیاں میں ہے اُٹھا پھر کیوں نہیں دیتے ----------- نکل جائے مرے دل...
  12. ارشد چوہدری

    اگر مجرم تمہارا ہوں، سزا پھر کیوں نہیں دیتے---برائے اصلاح

    شکریہ محترم تصحیح کے بعد دوبارا پیش کروں گا
  13. ارشد چوہدری

    اگر مجرم تمہارا ہوں، سزا پھر کیوں نہیں دیتے---برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن عظیم فلسفی مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ اگر مجرم تمہارا ہوں، سزا پھر کیوں نہیں دیتے مجھے تختہ زمیں سے ہی ، مٹا پھر کیوں نہیں دیتے ------------------ تمہاری بات مانی ہے، یقیں کامل نہیں لیکن جو پردہ درمیاں میں ہے اُٹھا پھر کیوں...
  14. ارشد چوہدری

    کبھی اقرار کرتے ہو کبھی انکار کرتے ہو----برائے اصلاح

    الف عین اگر دل میں محبّت ہے تو کیوں انکار کرتے ہو مرے پیچھے تو لوگوں سے یہی اظہار کرتے ہو ------------ تمہارے دل میں جو باتیں ہیں کہہ دو سامنے آ کر مجھے اس ہچکچاہٹ سے سدا بیزار کرتے ہو ------------------- جو کرتے ہو کبھی وعدہ اُسے پورا نہیں کرتے ہمیشہ اس طرح کی بات ہر...
  15. ارشد چوہدری

    تیرا اگر ہے مجھ سے اب پیار کا ارادہ----برائے اصلاح

    الف عین مجھ سے اگر تمہارا ہے پیار کا ارادہ ملنا پڑے گا پھر تو معمول سے زیادہ --------------------- چڑھنے لگا ہے دونوں پر رنگ دوسرے کا ملنے لگا ہے اب تو دونوں کا ہی لبادہ --------------- غربت نے آج میری مجھ کو کیا ہے رسوا پوڈر ملا نہ اُس کو تو مل لیا لبادہ -------------------- دل میں...
  16. ارشد چوہدری

    غیر حاضری کے بعد

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کاملہ فرمائیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں!!!
  17. ارشد چوہدری

    تیرا اگر ہے مجھ سے اب پیار کا ارادہ----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن تیرا اگر ہے مجھ سے اب پیار کا ارادہ ملنا پڑئے گا پھر تو مجھ سے تمہیں زیادہ --------------------- چڑھنے لگا ہے دونوں پر رنگ دوسرے کا ملنے لگا ہے اب تو دونوں کا ہی لبادہ --------------- غربت نے آج میری...
  18. ارشد چوہدری

    کبھی اقرار کرتے ہو کبھی انکار کرتے ہو----برائے اصلاح

    الف عین ---------- دوبارا ------------ محبّت ہے ترے دل میں مگر انکار کرتے ہو مرے پیچھے تو لوگوں سے یہی اظہار کرتے ہو ------------ ترے دل میں جو باتیں ہیں کرو تم سامنے آ کر مجھے اس ہچکچاہٹ سے سدا بیزار کرتے ہو ------------------- جو کرتے ہو کبھی وعدہ اُسے پورا نہیں کرتے ہمیشہ...
  19. ارشد چوہدری

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    عظیم بھائی کیا اس کی بحر (رجز مثمن سالم) نہیں ہے(مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن) نہیں ہے مگر بہت سے الفاظ اس میں فٹ نہیں بیٹھے
  20. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    خوبصورت
Top