نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    یہ سلسلے وفا کے دیکھے نہیں کسی میں---برائے اصلاح

    الف عین --------------- اصلاح کے بعد دوبارا ---------------- ایسی وفا کبھی بھی دیکھی نہیں کسی میں سیکھی ہے میں نے تجھ سے تیری ہی دوستی میں ---------------- محفل تری میں آ کر پائی ہے جو بصیرت دنیا کو دیکھتا ہوں اس کی ہی روشنی میں ------------- بھولا نہیں ہوں ان کو جو...
  2. ارشد چوہدری

    کبھی اقرار کرتے ہو کبھی انکار کرتے ہو----برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن فلسفی مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن --------------- کبھی اقرار کرتے ہو کبھی انکار کرتے ہو سدا الفت کی باتوں کو پسِ دیوار کرتے ہو ------------ ترے دل میں جو باتیں ہیں کرو تم سامنے آ کر مجھے اس ہچکچاہٹ سے سدا بیزار کرتے...
  3. ارشد چوہدری

    یہ سلسلے وفا کے دیکھے نہیں کسی میں---برائے اصلاح

    الف عین عظیم فلسفی خلیل الرحمن مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- یہ سلسلے وفا کے دیکھے نہیں کسی میں سیکھی وفا ہے میں نے تیری ہی دوستی میں ---------------- دنیا کو دیکھتا ہوں تیری نظر سے میں تو پائی ہے تجھ سے میں نے اس کی ہی روشنی میں ------------- بھولا...
  4. ارشد چوہدری

    خدا کو جو بُھلاتا ہے خدا اُس کو بُھلاتا ہے----برائے اصلاح

    الف عین --- دوبارا ---- جسے ملتی ہے دنیا وہ خدا کو بھول جاتا ہے یہ دنیا جب رلاتی ہے خدا پھر یاد آتا ہے ----------------- خدا کو بھول جانے کا نہیں ہے حوصلہ مجھ میں مجھے تو ہر مصیبت میں خدا ہی یاد آتا ہے --------------- خدا کے ہی بھروسے پر مرے سب کام...
  5. ارشد چوہدری

    خدا کو جو بُھلاتا ہے خدا اُس کو بُھلاتا ہے----برائے اصلاح

    الف عین عظیم فلسفی خلیل الرحمن ------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ خدا کو جو بُھلاتا ہے خدا اُس کو بُھلاتا ہے یہ دنیا جب رلاتی ہے ،خدا ہی یاد آتا ہے ------------- خدا کو بھول جانے کا نہیں ہے حوصلہ مجھ میں مجھے تو ہر مصیبت میں خدا ہی یاد...
  6. ارشد چوہدری

    مجھے ہی جانا ہے اس جہاں سے کلام میرا یہیں رہے گا-----برائے اصلاح

    الف عین ----- دوبارا --------- وہاں پہ جانا مجھے ہے تنہا کلام میرا یہیں رہے گا ملے گا مٹی میں جسم میرا ،یہ نام میرا یہیں رہے گا ----------- یہ دونوں رستے یہاں کھلے ہیں بُرا بنوں یا بنوں میں اچھا وہاں تو اس کی جزا ملے گی یہ کام میرا یہیں رہے گا --------------- یہ کہہ کے دنیا سے جا...
  7. ارشد چوہدری

    جو دنیا سے چلے جائیں کبھی آیا نہیں کرتے---- برائے اصلاح

    الف عین ہمیں جو بات کہنی ہو بِنا سوچے نہیں کہتے نکل جائے زباں سے کچھ تو دہرایا نہیں کرتے
  8. ارشد چوہدری

    مجھے ہی جانا ہے اس جہاں سے کلام میرا یہیں رہے گا-----برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ خلیل الرحمن --------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ----------- مجھے ہی جانا ہے اس جہاں سے کلام میرا یہیں رہے گا ملے گا مٹی میں جسم میرا ،یہ نام میرا یہیں رہے گا ----------------- سبھی ہی رستے یہاں کھلے ہیں بُرا بنوں یا بنوں میں...
  9. ارشد چوہدری

    جو دنیا سے چلے جائیں کبھی آیا نہیں کرتے---- برائے اصلاح

    الف عین ------ دوبارا ---- جو دنیا سے چلے جائیں کبھی آیا نہیں کرتے دلوں میں بس کے رہتے ہیں، کبھی جایا نہیں کرتے ---------------- بنا سوچے نہیں کہتے ، سمجھ کر بات کرتے ہیں نکل جائے زباں سے کچھ تو دہرایا نہیں کرتے -------------- بڑا آسان ہوتا ہے دلوں کو توڑ دینا تو دلوں کو جوڑنے یہ لوگ...
  10. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوبصورت،لیکن بڑی مشکل باتیں لکھتے ہو بھائی۔
  11. ارشد چوہدری

    جو دنیا سے چلے جائیں کبھی آیا نہیں کرتے---- برائے اصلاح

    الف عین عظیم خلیل الرحمن یاسر شاہ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------------- جو دنیا سے چلے جائیں کبھی آیا نہیں کرتے دلوں میں یاد رہتے ہیں کبھی جایا نہیں کرتے ------------- بنا سوچے نہیں کہتے ، سمجھ کر بات کرتے ہیں نکل جائے زباں سے جو تو دہرایا نہیں کرتے...
  12. ارشد چوہدری

    نہ آئی سمجھ میں مری بے ضمیری--برائے اصلاح

    الف عین کبھی سیکھ پایا نہ میں بے ضمیری تبھی مجھ کو حاصل نہیں ہے امیری ---------- اصولوں کا قیدی رہا میں ہمیشہ مجھے راس یہ آ گئی ہے اسیری ------------- کرپشن سے گر مجھ کو ملتی ہے دولت تو بہتر ہے اس سے رہے یہ فقیری ------------ خدا کا ہی رستہ مری ہے ضرورت کہ میں مانگتا ہوں مریدی...
  13. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوب۔ایک جگہ ٖریبوں کی بجائے غریبو لکھ گئے ہیں ۔حرف چھوٹ گیا
  14. ارشد چوہدری

    نہ آئی سمجھ میں مری بے ضمیری--برائے اصلاح

    الف عین عظیم محمّد خلیل الر حمن یاسر شاہ ------------ فعولن فعولن فعولن فعولن ------------ نہ آئی سمجھ میں مری بے ضمیری تبھی مجھ کو حاصل نہیں ہے امیری ------------ اصولوں کا قیدی رہا میں ہمیشہ مجھے راس آئی یہی ہے اسیری ---------- کرپشن سے گر مجھ کو ملتی ہے...
  15. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوبصورت تخیلات ہیں ،ویری گُڈ
  16. ارشد چوہدری

    تجھ سے بچھڑ کے میری ،ایسے ہے رات گزری---برائے اصلاح

    الف عین ----------- آئے ہو آج ملنے کوئی تو بات کر لو بولے بنا ہی تیری ساری ہے رات گزری ----- مقطع ------- حالات سے تو ارشد ڈرتا نہیں کبھی بھی اس نے سہی ہے دل پر جو واردات گزری ------------
  17. ارشد چوہدری

    تجھ سے بچھڑ کے میری ،ایسے ہے رات گزری---برائے اصلاح

    تجھ سے بچھڑ کے میری، ایسے ہے رات گزری
  18. ارشد چوہدری

    تجھ سے بچھڑ کے میری ،ایسے ہے رات گزری---برائے اصلاح

    الف عین عظیم محمّد خلیل الرحمن ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------------- تجھ سے چچھڑ کے میری ،ایسے ہے رات گزری کانٹوں پہ چل کے جیسے ، میری حیات گزری --------------- یادوں میں اب تمہاری ، راتیں گزارتا ہوں بھولے ہو مجھ کو ایسے ،...
  19. ارشد چوہدری

    ہجر کی شب ہے اور اندھیرا ہے---برائے اصلاح

    الف عین ------- ہجر کی شب ہے اور اندھیرا دور مجھ سے ابھی سویرا ہے
Top