زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ملتے ہیں جو پہلی ہی نظر میں اچھے لگنے لگتے ہیں جبکہ بعض لوگ اچھے ہونے کے باوجود اچھے نہیں لگتے دراصل یہ سارا کمال نظر کا ہے ۔
اگر نظر اچھی ہو تو سب کچھ اچھا لگتا ہے جبکہ نظر خراب ہو تو سب کچھ اچھا ہونے کے باوجود کچھ بھی اچھا نہیں لگتا ۔
بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ہر جھکی...