یہاں سے مزید ایک اور سوال
شکریہ
لیکن ایک اور سوال ہے کہ ابن سعید بھائی کو کیسے پتہ چلا کہ ہم میں نے آپ سے سوال پوچھا ہے اور انہوں نے اتنی جلدی جواب بھی دے دیا
کیا اس وجہ سے تو نہیں کہ آپ نے ان کے نام کو ٹیگ کیا تھا
کافی کچھ سمجھ میں آ گیا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں ایسا لگتا ہے جیسا ابھی کافی کچھ سمجھ میں نہیں بھی آیاہے
عجیب بھول بھلیاں سی ہیں چلو یہ بھی زندگی کا ایک تجربہ سہی
ایک مزید سوال
سرورق پر اس جگہ میں
موضوعات:
43,451
پیغامات:
1,206,935
ممبران:
5,066
User Record: (اس یوزر ریکارڈ سے کیا مراد ہے ) یہ مسلسل 191 پر رکا ہوا ہے کیوں
191
حالیہ ممبر:
alex2013
ہمارے نام کا مطلب ہے کہ ’’نوجوان‘‘
اگر ’’ب‘‘ ہٹا دیں تو صرف ’’نوشا ‘‘رہ جاتا ہے مطلب ’’دلہا‘‘ جسے بنے ہوئے ہمیں نو سال ہوچکے ہیں
اور اگر ’’شا ‘‘بھی ہٹا دیں تو صرف ’’نو ‘‘ رہ جاتا ہے نو (نتھنگ ) مطلب کچھ نہیں