نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن بھر آب الباکستان میں دیاالحق کا دمانہ کیسے یاد کریں گے (لیکن پھر آپ پاکستان میں ضیاالحق کا زمانہ کیسے یاد کریں گے)
  2. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی بات لگتی ہے جیسے یہاں پاکستان میں کچھ لوگ اب رمضان کو رمدان بولنے پر مصر ہیں۔ ہم ان سے کہتے ہیں کہ پھر کیا وہ افطاری میں بکورے کھائیں گے اور برگر کے ساتھ بیبسی پیئیں گے
  3. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ خیر کرے تو اب کیا ترکیہ بہ ترکیہ جواب دیا جائے گا؟؟
  4. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو گی انشا اللہ
  5. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی بہن نے بھی درست فرمایا
  6. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل بھی اس شور و غوغا کا حصہ بن گیا کیا؟
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ ابھی مزید اضافہ ہو پٹرول کی قیمتوں میں
  8. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے دماغ کیا خالی ہے جو اس پر لے رہے ہیں از راہِ تفنن لکھا مائنڈ نہ کیجیئے گا :D
  9. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دھیان نہ دینے کا نتیجہ کہ دھیان ڈھیان بن گیا
  10. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت کی افتادی نے ڈھیان ہی نہیں کرنے دیا
  11. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا مغالطہ ہوگیا، میں نے تو (سوٰ) چنانچہ، لہٰذا وغیرہ کے معنوں میں لکھا تھا، آپ گنتی کیطرف لے گئیں۔
  12. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاہے گاہے حاضری ہوتی ہے ہماری بھی، سو سلام قبول فرمایئے سب احباب
  13. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں تھی کوئی خاص وجہ غیر حاضری کی، بس سستی ہی سمجھئے، اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
  14. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تاثر ایسا مل رہا ہے کہ حالات ملک کے اور اس لڑی کے ایک جیسے ہی اتھل پتھل ہو رہے ہیں، شکریہ یاد کرنے اور دھیان رکھنے کا بہنا
  15. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب و غریب کو غریب و عجیب لکھنا بڑا لطف دے رہا ہے ما شا اللہ
  16. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ گیارہ دن کی غیر حضری کسی کو کھلی نہیں یہاں :-( :D;)
  17. محمد شکیل خورشید

    گھر بنا تھا کبھی مکان میں کیا

    ممنون ہوں آپ کی حوصلہ افزائی کا
Top