گھر سے نکل کر رات کو گئے بھیا پیڑول فل کروانے اتنا غصۂ آرہا تھالعنتیں پڑ رہی ہیں ہر طرف سے موجودہ امپورٹڈ حکوت کو، کہ 8 دن کے بعد پھر پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔
وہاڑی اور ساہیوال کے اضلاع کو بھی وسطی پنجاب میں شمار کیا جاتا ہے کیا عظیم میاں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ظاہری شان و شوکت کے لئے ٹیکسز کا بوجھ تو ہم اور آپ نے ہی اُٹھانا ہے 🥲عجب نہیں کہ ابھی مزید اضافہ ہو پٹرول کی قیمتوں میں
ضروری ہے احتساب اُنکا ورنہ ملک کی حالت مزید ابتری کی طرف گامزن ہے ۔۔۔طریقہ ہی انہوں نے غلط اپنایا ہوا ہے حکومت چلانے کا۔
زندگی عام آدمی کی مشکل تر ہوگئی !!! شکیل بھائی پر ملک کے حالات دیکھ کے دل بہت افسردہ ہوتا ہے ۔۔۔کہاں سے کہاں آگئے عام آدمی کو ریلیف دینے کے بجائے مشکلات میں ڈالے جارہے ہیں۔۔۔سیما علی بہن نے بھی درست فرمایا
ریلیف تو بالکل بھی نہیں، مشکلات ہی مشکلات ہی ڈالی جا رہی ہیں عوام پر۔عام آدمی کو ریلیف دینے کے بجائے مشکلات میں ڈالے جارہے ہیں۔
ذرہ نوازی ہے اس امپورٹڈ حکومت کی بھیا کہ غریبوں کی کھال تک اُتر وا لیں گے 🥲🥲🥲🥲ریلیف تو بالکل بھی نہیں، مشکلات ہی مشکلات ہی ڈالی جا رہی ہیں عوام پر۔
دعا ہے کہ پروردگار عزت رکھے سب کی اس دورِ نابکار میں ۔۔۔ڈال دیا بے پناہ مہنگائی کا بوجھ عوام پر