سید عاطف علی
لائبریرین
ص سے کیا دوبارہ لکھنا ہے جملہ؟
شمشاد بھائی کہاں ہیں ؟جدہ کیوں چلے گئے ؟ریاض میں ہمیں اکیلا چھوڑ کے ؟
ص کی ضرورت نہیں پھر آجائے گا۔ تھوڑی دیر میں بس کیبورڈ سلامت رہے اور تمہارے ہاتھ اللہ کے فضل سے۔
ص سے کیا دوبارہ لکھنا ہے جملہ؟
شبہ کی گنجائش ہی نہیں آپ کی بات میں۔صبح اگر جلدی اٹھا جائے تو کافی وقت مل جاتا ہے۔
خوف ہی ہے جو روکتا ہے ہر غلطی پر ۔دل میں خوف خدا ہونا بھی تو لازم ہی ہے
چوک جو 'بتی چوک' کے نام سے مشہور ہے لاہور میں اس میں کچھ گڑبڑ ہوئی تھی اور ایک دو جگہ اور، لیکن ہم لوگوں نے چھٹی کا ارادہ کر لیا تھا تو گھر میں ہی رہے تھا سارا دناب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
خوف ہی ہے جو روکتا ہے ہر غلطی پر ۔
کیسے ہیں عظیم میاں کل حالات کیسے رہے آپ کے شہر کے ہم نے بہت دعا کی !اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔
جو کچھ میڈیا دکھاتا ہے !اُس سے تو بہت پریشانی ہوتی ہے عظیم میاں !!!چوک جو 'بتی چوک' کے نام سے مشہور ہے لاہور میں اس میں کچھ گڑبڑ ہوئی تھی اور ایک دو جگہ اور، لیکن ہم لوگوں نے چھٹی کا ارادہ کر لیا تھا تو گھر میں ہی رہے تھا سارا دن
ٹوٹے تار !دھواں شیل کل ایسے دکھا رہے تھے جیسے یہ فلسطین کے مناظر ہیں بٹیا دل دہل جاتا ہے۔۔۔ثابت ہوا کہ اکیلے ہم ہی پریشان نہیں ہوتے بلکہ سیما آپا بھی ہوتی ہیں میڈیا کی ان معلومات سے۔
تاثر ایسا مل رہا ہے کہ حالات ملک کے اور اس لڑی کے ایک جیسے ہی اتھل پتھل ہو رہے ہیں،طویل عرصہ بعد آپ اس وقت آنلائن ہیں جب اتفاق سے ہم بھی آنلائن ہیں محفل پہ خورشید بھائی ۔ ورنہ تو مہینوں سے کچھ ایسی صورت حال رہی
ہم جاتے ہہں تم آتے ہو اب میل کی صورت کیونکر ہو