نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    تو اب یہ فرض ہوا ان سے عمر بھر کے لئے خیال ہی میں ملاقات ہو گی جب بھی ہوئی
  2. محمد شکیل خورشید

    گھر کا نام سرائے رکھنا

    اپنی نالائقی اور کم علمی پر نادم ہوں
  3. محمد شکیل خورشید

    گھر کا نام سرائے رکھنا

    رہنمائی کا شکریہ یہ تقریباََ سات آٹھ سال پرانی غزل ہے جب میں نے یہاں اصلاح لینا شروع نہیں کی تھی، اس وقت میں نے دیپ کا لفظ ہی استعمال کیا تھا، اسے دیہ اس لئے کیا کہ کچھ عرصہ قبل میرے ایک شعر میں لفظ پنا (صفحہ) کے استعمال پر اساتذہ نے اس کے ہندی الاصل ہونے کے باعث اسے ناپسندیدہ قرار دیا، اسی...
  4. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل پھر آدھمکا
  5. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فراغت ہوتے ہی یہاں آ دھمکا
  6. محمد شکیل خورشید

    غزل: داستاں کا کاش یوں انجام ہو ۔۔۔

    کمال کا کلام ہے ماشا اللہ راحل بھائی
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گا بھی لیں اگر اچھا کلام ہو تو
  8. محمد شکیل خورشید

    گھر کا نام سرائے رکھنا

    دل میں درد چھپائے رکھنا آس امید لگائے رکھنا کیسے سیکھ لیا ہے تم نے یہ مسکان سجائے رکھنا مشکل ہو جاتا ہے بھرم کو ساری عمر بنائے رکھنا رات کی تاریکی گہری ہے سوچ کا دیہ جلائے رکھنا یاد رہے دنیا رستہ ہے گھر کا نام سرائے رکھنا کون شکیل تمہیں سکھلائے ناتے رشتے نبھائے رکھنا چند سال پرانی ایک...
  9. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں بحر اور وزن کا کیا کیجئے حساب خود سے نہ ہوسکے تو بلالیں عروض کو (عروض ڈاٹ کام ایک آن لائین سائٹ ہے تقطیع اور اصلاح کے لئے)
  10. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نام فرعون کا اشعار میں لاتا ہوں شکیل اور اس عہد کی تلمیح کئے جاتا ہوں
  11. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رات کا پہر تھا وہ پچھلا سا حاضری اس لئے لگا بھاگا
  12. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آج کی حاضری لگا لیجے شعر کہنا تھا کہہ دیا لیجے
  13. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں میں نے کچھ کھو تو نہیں دیا آج کی غیر حاضری کے سبب؟
  14. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ اب لوگ مزے سے زیادہ صحت کی فکر کرتے ہیں۔ ورنہ (شاعر سے معذرت کے ساتھ) چائے چیز ہی ایسی ہے، نہ چھوڑی جائے
Top