نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ڑ بھی تو ڑ سے ہے کہاں ہوتا شروع جناب لکھیں اگر تو الف سے بنتا ہے یہ ٰاڑےٰ
  2. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آئے نظر میں ضعف تو عینک لگائیے یا صبح نہار مونہہ ذرا بادام کھائیے
  3. محمد شکیل خورشید

    شعر منتخب کریں۔

    درست مشورہ دیا ہے مقبول صاحب نے میں خود ابھی طفلِ مکتب ہی ہوں۔ ویسے باقاعدہ اصلاح کے لئے اصلاحِ سخن کے نام سے ایک الگ زمرہ موجود ہیں جہاں ہم جیسے نوآموز اپنا کلام اصلاح کے لئے پیش کرتے ہیں اور اوپر ٹیگ کئے ہوئے اساتذہ اپنی سہولت سے رہنمائی بھی فرماتے ہیں
  4. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہوگی انہوں نے
  5. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بے شک نہ ہو خیال کی ندرت مگر حضور ہے شعر تو عروض کا پابند ہو ضرور
  6. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر لاہوری بھی لاہور میں اتنے آ بسے ہیں کہ اب لاہوری اقلیت میں ہوگئے، اصل جدی پشتی لاہوریوں کا لہجہ ایسا ہی ہے، یادگار کے قریب کا وہ علاقہ (شاید آپ ٹکسالی کی بات کر رہے ہیں) اندرون لاہور کا ہے، جہاں اصل لاہوری بستے ہیں۔ نا کہ ہم جیسے نو وارد
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ ابھی غور کیا صفحہ نمبر کیا تاریخ ساز ہے 911؟؟
  8. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صورت سبقت لے جانے کی ایک ہی ہے کہ فوراََ لکھ ڈالا جائے
  9. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہی محفل ہماری ہے وہی آدابِ محفل ہیں مگر کچھ دوست اور احباب نووارد ہیں اب کی بار
  10. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب خدا کا۔ ایک سیدھی لڑی ہے ایک الٹ۔ ہر بار دیکھنا پڑنا ہے کہ لڑی کونسی ہے۔ ظاہر ہے کچھ تو ٹوسٹ ہوگا
  11. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    سیما علی یاد ہم کو کیا ہے سیما (بہن)نے اک پرانا کمنٹ کرکے پسند
  12. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر دفعہ نئے سرے سے شروع ہو جاتی ہے لڑی لیکن الٹی ترتیب سے، اس چھوٹے سے اشکال کی وجہ سے اکثر ترتیب بہک جاتی ہے لیکن یہی تو حسن ہے اس لڑی کا
  13. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شک نہیں آپ کی بات کی صداقت پر :D :D :D :D
  14. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور سمجھانا چاہیئے ، انہیں جسے خود سے سمجھ نہ آئی ہو۔ ویسے تھوڑی فلسفیانہ بات ہے لیکن مشکل نہیں، ہر عروج کو زوال ہے بس یہی سمجھانا چاہتے تھے قدیر بھائی
  15. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل !دیوانہ ہوتا ہی نہیں بنا بھی دیتا ہے اور لڑی کی ترتیب بھلا بھی دیتا ہے
  16. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زحمت ہی کرتے ہیں کراچی والے سردیوں کے کپڑے نکالنے کی کیلنڈر دیکھ کر
  17. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت سیر نہیں ہوتی شکم پُر ہونے کے بعد بھی
  18. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غرض کھانے سے ہونی چاہیئے، ناشتہ ہو یا رات کا کھانا۔
  19. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرما گرم کچوریاں ، دودھ جلیبی، سموسے افطار کی جان ہیں
  20. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیا ہے کہ ابھی سے تو نہ ڈرائیں روزوں سے افطار کا ذکر کرکے
Top